English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Statesman Noun حکومت یا ریاست کے معاملات میں منجھا ہوا خصوصاً سیاسیات میں عملی دلچسپی رکھنے والا شخص ۔ سیاست دان ۔ ممتاز ۔ اہل ۔ معتبر سیاست کار ۔
Statesman like Adjective مدبرانہ ۔ دانشمندانہ ۔ عقل مندانہ ۔
Statesmanlike Adjective مُدِبّرانہ
Statesmanly مد بر انہ ۔ شا یا ں مد بر ۔
Statesmanship سیاست ، جہانداری ۔
Statesperson Noun سیاست دان مرد یا عورت ۔
Stateswoman خا تون سیا ست داں ۔ خا تون مد بر ۔
Stateway سر کا ری قا نون یا پا لیسی ۔
Statewide Adjective پوری ریاست سے متعلق ۔ کُل ریاستی ۔
Static ساکن ۔
Static ataxy Noun عضلی بے نسقی
Static chair سینکٹوری قزن کرنے کی کر سی ۔ دیکھو ۔
Static consonant Noun جاریہ مصمتہ ۔
Static convergence Noun سکوین توارب
Static curcuma Noun سکونی رو
Static economics Noun سکونی معاشیات ۔
Static economics econ Adjective سکونی معاشیات علم معاشیات کی وہ شاخ جو معیشت کے مخصوص بنیادی حالات کا امکانی تبدیلیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے جائزہ لیتی ہے ۔
Static electricity Noun برقی توانائی جو برقی رو کی صورت میں رواں نہ ہو ۔ سکونی برق ۔
Static equilibrium Noun سکونی توازن ۔
Static friction مزک سکون ۔ سکون رگڑ ۔
Static gangrene Noun ساکن آکلہ
Static induction سکون اما لہ ۔
Static li ne Noun قائم ڈوری ۔ لچکیلی رسی ۔
Static line Noun ہوائی جہاز کے ساتھ لگی ہوئی ایک ڈوری جو ہوائی چھتری کو رپ کارڈ کو کھینچے بغیر کھول دیتی ہے ۔
Static market Noun سکونی بازار ۔
Static pelvis Noun ساکن پیڑو
Static pressure سکونی دبا وؑ ۔
Static ram Noun سٹیٹک آر اے ایم ۔ سیمی کنڈکٹر میموری کی ایک شکل جو منطقی سرکٹ پر مبنی ہوتی ہے جسے فلپ فلاپ کے نام سے پہنچانا جاتا ہے ، یہ اپنے اندر اس وقت تک انفارمیشن مخفوظ رکھتی ہے جب تک ڈیوائس چلانے کے لیے درکار بجلی کی وقت موجود ہو ۔
Static reflex سکو نی اضطرار ۔
Static refraction Noun انکسار سکونی