English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Station staff Noun سروے پیمائشی ڈنڈا ۔
Station track Noun ریل کی پٹری جو پلیٹ فارم سے لگی رہتی ہے ۔
Station wagon Noun اسٹیشن ویگن ۔ بڑی گاڑی جس کی پِچھلی جانِب سامان رَکھنے کی گُنجائِش ھو
Stational Adjective کلیسا یا تر اگر جایا بدھ اور جمعہ کے روزے کے متعلق ۔
Stationarily Adverb ساکن طور پر ۔ غیر متحرک طور پر ۔
Stationariness Noun جمود ۔ سکونیت ۔
Stationary Noun, Adjective غیر متحّرک ۔ ساکن ۔ ٹھہر ہوا ۔ اقامتی ۔
Stationary air Noun عام طور پر سانس لینے میں پھیپھڑوں کے اندر باقی رہنے والی ہوا ۔
Stationary air bubble Noun ساکن ہوا
Stationary atate قائم حالت ۔ ایک متوازن تعامل میں ایسی حالت جس میں آگے جانے یا پھیچے جانے کے تعاملات کی شرح مسادی ہوتی ہے ۔
Stationary bicycle Noun جسمانی ورزش کے لیے کھڑے کھڑے چلائی جانے والی ۔ بے حرکت بائیسکل ۔ یا بائیسکل نما مشین ۔
Stationary cataract Noun بوڑھوں کانزول الماء
Stationary engine Noun جامد اِنجن ۔ ایک جگہ قائم اِنجن
Stationary engineer Noun ایک ہی مُقام پر مُتعیَن اِنجینئر
Stationary flow Noun مسلسل بہائو ۔
Stationary front Noun ساکن مُحاز ۔ ساکن موسم
Stationary line Noun بین النجوم خط ۔
Stationary period Noun وقفہ قیام ۔
Stationary phase مقیم فیز ۔ ایک ٹھوس فیز (ایلو مینا) جو بہت بڑا سطحی علاقہ رکھتا ہے ۔ اسے کرومیٹو گرافی میں استعمال کرتے ہیں ۔
Stationary point Noun ساکن نقطہ ۔ کسی قوس پر وہ نقطہ جہاں میلان یا سلامی کی مقدار صفر ہو ۔
Stationary state Phrase کوانٹم حالتیں ۔ ایک ایٹم ، الیکٹران اور ذرے کی حالتیں جن کی تشخیص کوانٹم عدد کے ایک مفردسیٹ سے ہوتی ہے ۔ مثلاً ہائیڈروجن ایٹم اساسی حالت (سب سے زیادہ پائیدار حاملت ) میں صرف ایک الیکٹران(n=I)K شیل میں رکھتا ہے ۔ اس کی تخصیص چار کوانٹم اعداد سے ہوتی ہے m=+_ 1/2, 1=0, n=1 ۔
Stationary state approximation
Stationary vibration Noun قائم ارتعاش ۔
Stationed Verb ٹھہرا نصب کیا ۔
Stationer اسٹيشنر ۔ کاغذ فروش ۔
Stationers hall Noun لندن کی ایک کمپنی جہاں کتابیں بغرض تحفظ حق تصنیف رجسٹر ہوتی ہے ۔
Stationers hall Noun لندن کی ایک کمپنی جہاں کتابیں بغرض تحفظ حق تصنیف رجسٹر ہوتی ہے ۔
Stationery Noun, Adjective کاغذ قلم ۔ روشنائی وغیرہ ۔ سامان تحریر ۔
Stationery is a lot of pens pencils and papers Phrase سٹیشنری بہت سے پین پنسلیں اور کاغذات ہوتے ہیں
Stationery is a lot of pens pencils and papers Phrase سٹیشنری بہت سے پین پنسلیں اور کاغذات ہوتے ہیں