English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stateliness Noun شان و شوکت ۔ شِکوہ
Stately Adjective عظیم الشان ۔ پُر شکوہ ۔ عالی شان ۔ زور آور ۔ قوی ہیکل ۔
Stately home Noun کوئی بڑا محل جو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہو ۔
Statement Noun اظہار ۔ بیان ۔ رُوداد ۔ دعوی ۔ کیفیّت ۔
Statement abscence Noun بیان قاطع
Statement issue a بیان جاری کرنا ۔
Statement make a بیان دینا ۔
Statement of account فرد حساب ۔ تختہ حساب ۔
Statement of account accts Adjective گوشوارہ حسابات ۔
Statement of accounts Noun کیفیت نامہ حساب ، فرد حساب ، گوشوارہ حسابات ۔
Statement of affairs Latin Law مالی گوشوارہ کسی فرد یا کمپنی کے دیوالیہ نکالنے پر اس کے اثاثے اور قرضوں کو ظاہر کرے ۔
Statement of case کیفیت مقدمہ ۔
Statement of claim Adjective فرد مطالبہ بیان مطالبہ کیفیت مطالبہ ۔
Statement of defence بیان دفاع ۔ بیان صفائی ۔
Statement with many qualification مشروط بیان جس میں بہت سی استثنیات یا شرائط ہوں ۔
Statemented Verb بیان دیا ۔
Stater Noun طلائی سِکوں میں سے کوئی ایک
Stateroom Noun بحری جہاز یا ریل میں نِجی کمرہ
Stateroom shipg Adjective کسی بحری جہاز یا ریل میں نجی کمرہ ۔
States attorney دیکھو ۔
States attorney دیکھو ۔
States evidence
States general Noun سترا سو اونانوےء سے پہلے نیدر لینڈ (ہالینڈ ۔ ولندیز ) نیز فرانس کی مجلس قانون ساز ۔
States manlike Adjective مدبرانہ ۔ تدبرانہ ۔
States of matter مادہ کی طبعی ۔ مادہ کی تین طبعی حالتیں یعنی ٹھوس مائع اور گیس ۔
States righter Noun صُوبائی ۔ ریاستی حُقوق کا عَلم بردار
States rights
States rights
States system ریا ستی وفاق کا نظام جس میں متع دد ریا ستیں شا مل ہو تی ہیں تا کہ قو ت کا تو ازن بر قرار ہے ۔
Stateside Adjective مُتحَدہ امریکہ کی جانِب ۔ وہاں کا