station pointer – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقام نما ۔ جہاز رانی کا ایک آلہ ۔ اکثر صورتوں میں تین ٹانگوں والی گُنیا جس کی مدد سے ایک نقشے پر جہاز کے موجودہ مقام کا افقی مستوی پر دو نمایاں نشانات کے درمیانی زاویے سے تعین کیا جا سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu