English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| State property | سرکاری جائیداد ۔ ریاستی جائیداد ۔ | |
| State religion | سر کاری یا ریا ستی مذ ہب ۔ | |
| State rights | حقوق ریاست ۔ حقوق وا ختیا رات جو متحدہ ریا ستوں کو مشتر کہ نہ دیئے گئے ہو اور فر دا فردا ہر ریا ست کے لئے محفوظ ہوں ۔ | |
| State room | سر کاری فرودگہ ۔ جہاز میں مسا فروں کے سونے کا کمرہ جہاز پر کپتان کا کیبن سرکاری کمرہ مھل ہو ٹل وغیرہ کا کمرہ جس کو صرف رسمی موقعوں پر استعمال کرتے ہیں ۔ | |
| State school | Noun | سرکاری اہتمام میں چلنے والا سکول ۔ |
| State secret | سرکاری را ز ۔ زیر مملکت ۔ مزا حا اہم راز ۔ | |
| State service | سرکاری ملا زمت ۔ | |
| State sevidence | استغاشہ کی شہادت ۔ سر کاری شہادت ۔ | |
| State sgeneral | مجلس وضع قو انین نیدر لینڈ اور فر انس کی قبل ۔ | |
| State socialism | Noun | ریاستی اِشتراکیت |
| State socialist | ایسے نظام کا حامی فس میں کار خانے ریلیں وغیرہ عوام کے فائدے کے لئے سر کاری اقتد ار میں ہو ۔ | |
| State socialistic | ایسے نظام سے متعلق ۔ | |
| State system | ریا ستی وفاق کا نظام جس میں متعدد ریا ستیں شا مل ہو تی ہیں تا کہ قوت کا تو از ن بر قر ار رہے ۔ | |
| State the price | قیمت بتانا ۔ | |
| State trading | بین الا قو امی تجا رتی معا ہدہ ۔ | |
| State trial | Noun | ریاست یا سرکاری طرف سے چلایا ہوا مقدمہ ۔ |
| State university | Noun | سرکاری اہتمام میں چلنے والی یونیورسٹی ۔ |
| State walfare | Adjective | فلاحی ریاست ۔ |
| Statecraft | Noun | مدنی صلاحیت ۔ سیاسی تدبیر ۔ ریاست کاری |
| Stated | Adjective | مُبَینہ ۔ مُسَلمہ ۔ جِس کو سرکاری طور پر مان لِیا گیا ھو |
| Stated account | بیان کردہ حساب ۔ | |
| Stated case | جھگڑےکے معا ملات کا خلا صہ جو دو نوں فر یق کی رضا مندی سے مقدمے یا ثا لثی کے لئے تیار کیا جا ئے ۔ | |
| Stated in terms of quantity | Adjective | کمیّت کے لحاظ سے بیان کیا گیا ۔ |
| Statedly | Adverb | مُبینہ طور پر |
| Statehood | Noun | ریاست پن ۔ ریاستی حیثیت |
| Stateism | تمام معا شیا تی اختیارات اور منصو بوں کا سراسر مر کزی حکومت کے تحت ارتکا ز یا اجتماع ۔ | |
| Stateless | Adjective | بے ریاست ۔ بے مُلک و قوم |
| Statelessness | Noun | لاقومیتی ۔ عدم قومیتی |
| Statelet | Noun | چھوٹی ریاست ۔ چھوٹا ملک ۔ کم آبادی والی ریاست ۔ |
| Statelily | پر شو کت طو ر پر ۔ شان سے ۔ پر تکلف طور پر ۔ |