static ram – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سٹیٹک آر اے ایم ۔ سیمی کنڈکٹر میموری کی ایک شکل جو منطقی سرکٹ پر مبنی ہوتی ہے جسے فلپ فلاپ کے نام سے پہنچانا جاتا ہے ، یہ اپنے اندر اس وقت تک انفارمیشن مخفوظ رکھتی ہے جب تک ڈیوائس چلانے کے لیے درکار بجلی کی وقت موجود ہو ۔

🔹 Roman Urdu