English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Starch sugar Noun سٹارچ شوگر ۔
Starch syrup Noun نشاستے کا شیرہ ۔
Starch water Noun نشاستہ اور پانی کا محلول ۔
Starched Adjective ماوے سے سخت کیا ہوا ۔
Starchedly Adverb سرد مہری سے ۔ کم آمیزی سے ۔
Starchedness Noun سرد مہری ۔ کم آمیزی ۔
Starcher Noun سختانے ۔ کلف لگانے والا ۔ مایا لگانے والا ۔
Starchily Adverb سختی سے کم آمیزی سے ۔
Starchiness Adjective سرد مُہری ۔ کم آمیزی ۔ کھرا پن
Starchman Noun وہ شخص جو مٹھائی بنانے کے کارخانے میں نشاستے کے کمرے میں رہتا ہے ۔
Starchness Noun سختی ۔ کم آمیزی ۔ سرد مہری ۔
Starchy Adjective کلف دار ۔ پابند آداب ۔ پُر تکَلُف
Starculia urens Noun ارجن
Stardom Noun فِلمی دُنیا ۔ کسی فِلمی سِتارے کا مَنصَب ۔ کھیل یا فِلمی سِتاروں کی دُنیا
Stardust Noun دمکتّا ہوا مادّہ ۔ نظر فریب یا غیر مادّی بے حجم شے ۔ ستاروں کا وسیع جھرمٹ جو غبارہ سا نظر آئے ۔
Stare گھورنا بچنا ۔
Stare decisis Noun فیصلہ کی پابندی کرنا ۔ فیصلہ پر ڈٹے رہنا ۔
Stare down Verb گھور کر پس و پیش میں ڈال دینا ۔
Stared Verb ٹکٹکی لگا کر دیکھا ۔
Starer Noun گھُور کر دیکھنے والا ۔ ٹِکٹِکی باندھ کر دیکھنے والا
Starfish Noun نجم البحر ۔ ستارا مَچھلی
Starflower Noun سِتارہ پھول ۔ سِتارہ نُما پھُول
Stargaze Verb سِتارہ بینی کرنا ۔ دِن کو سپنے دیکھنا ۔ سِتاروں کی طرف دیکھتے جانا
Stargazer Adjective سٹارگیزر ۔ بالا رخ مچھلی ۔ ۴۰ سے ۵۵ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ زہریلے کانٹے رکھتی ہے ۔ سمندر کی تہہ میں خود کو ریت میں دفن کر لیتی ہے ۔
Stargazing Noun ستارہ بینی نجُوم
Staring بہت شوخ ۔
Staring only half consciously at the horizon
Staringly Adverb گھور کر تاڑتے ہوے ۔
Stark بالکل یکسر سخت ۔
Stark blind Adjective اندھا ۔ بالکل اندھا ۔