English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Starry eyed Adjective رومانی ؛ عمنگ بھرا ۔ آرزومند ۔
Starryeyed Adjective آدرشک ۔ خیالی دُنیا میں رہنا
Stars تارے ۔
Stars and bars Noun امریکی وفاقی مُتحدہ ریاستوں کا عام جھنڈا
Stars and stripes Noun, Plural ریاستہائے متحدہ کا قومی جھنڈا ۔
Stars are not by daylight Idiom ذرّے کو آفتاب کے آگے فوق نہیں ۔
Stars are not seen by sunshine Idiom دھوپ میں تاڑے نظر نہیں آتے ۔
Stars are shining in the sky Phrase آسمان پر ستارے چمک رہے ہیں
Stars in one eyes مسرت یا خوش امیدی کا احساس ۔
Stars shine in the sky Phrase آسمان پر ستارے چمکتے ہیں
Stars will be twinkling or not
Stars will not be twinkling Phrase تارے نہیں ٹمٹما رہے ہوں گے
Starsapphire Noun نیلم ۔ ایک مُحِدب شکل کا قیمتی پتھر
Starship Noun ستاروں کے درمیان سفر کرنے والا خلائی جہاز ۔
Starshoot Noun ایک قسم کی بحری کائی ۔
Start Noun دستہ ۔ موٹھ ۔ ہتھی ۔
Start at once thatso that you may catch the train
Start button Noun سٹاربٹن ۔ مائیکروسافٹ ونڈوز ۹ ایکس اور ونڈوز این ٹی ۴ اور جدید میں ڈیسک ٹاپ ٹاسک بارکا کنٹرول جو مین مینیو اوپن کرتا ہے ۔
Start from scratch Verb اِبتِدا سے شُروع کَرنا ۔ تَہی دَستی سے آغاز کَرنا ۔
Start ful Adjective ڈرپوک ۔ کچ دلا ۔ متلون ۔ موجی ۔
Start naked Adjective دیکھو ۔
Start up Verb چلانا ۔ حرکت میں لانا ۔
Start up Verb چلانا ۔ حرکت میں لانا ۔
Start up costs Adjective کسی منصوبے کو جاری کرنے پر آنے والے اخراجات ۔
Started Verb شروع کیا چوکا ۔
Starter Noun چلانے والا شخص ۔ شروع کرنے والا ۔ ابتدا کرنے والا ۔
Starting Noun چونکنا
Starting block Noun دوڑ کے آغاز میں دوڑنے والے کے لیے پیروں کو جست لگانے میں مدد کے لیے لگا ہوا کندہ ۔
Starting bolt Noun ایک پیچ کو نکالنے والا دوسرا پیچ ۔
Starting box Noun وہ آلہ جس سے برقی رو کی قوت یکساں رکھی جاتی ہے ۔