English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stark dead Adjective مردہ ۔ مرا ہوا ۔ بالکل مردہ ۔
Stark effect Noun برقی میدان کے ذریعے طیف کے ایک خط کو متعدد اجزا میں تقسم کرنے کا عمل ۔
Stark naked Adjective ننگا ۔ بالکل ننگا ۔ ننگ دڑنگا ۔
Starken Verb سٹارکن ۔
Starkers Adjective الف ننگا ۔ بے پردہ ۔ بغیر کپڑوں کے ۔
Starkly Adverb اَکڑاہت لیے ھُوئے
Starkness Noun سادگی ۔ بی رونقی
Starless Adjective بِلاسِتارہ ۔ بِلا اعزاز
Starlessly Adverb بے ستارے کے ۔ بنا کسی اعزاز کے ۔
Starlessness Verb بے ستارے کا ہونا ۔
Starlet Noun نئی اُبھرتی ھُوئی نوخیز اداکارہ
Starlight Noun تاروں کی روشنی ۔ تاروں کی چمک ۔
Starlike Adjective سِتارہ نُما
Starling Noun ایک جلد سدھ جانے والا مینا کی قسم کا پرندہ ۔
Starlit Adjective تاروں کی مدّھم روشنی سے منور ۔ تاروں بھرا ۔ تاروں کے منظر سمیت ۔
Starlite Noun معدنیات ؛ نیلا سنگ زرکون ۔
Starn Noun اسکاچستان ۔ دیکھو ۔
Starnie Noun چھوٹا ستارہ ۔ نجمہ ۔ ستارچہ ۔
Starny Adjective ستاروں بھرا ۔ ستاروں سے متعلق ۔
Starosta Noun روس میں دیہی آبادی کا سردار ۔
Starosty Noun کسی امیر کی جاگیر ۔
Starr Noun تار یخ ؛ یہودیوں کا قانونی دستاویز ۔
Starred Adjective آسماں ؛ ستاروں بھرا ۔ ستارہ نما شکلوں سے بھرا ۔
Starred lizard Noun شمالی علاقے کی چھپکلی کی ایک قسم ۔
Starrer Noun وہ فلم جس میں خاص ستارے ہوں ۔
Starrily Adverb ستارہ نما ۔ ستاروں کی ترح روشنی کے ساتھ ۔
Starriness Noun, Verb ستارہ نما ہونا ۔ ستاروں بھرا ہونا ۔
Starry Phrase تاروں بھرا ۔
Starry campion Noun شمالی امریکہ کا ایک مگس گیر پودا ۔
Starry eyed Adjective رومانی ؛ عمنگ بھرا ۔ آرزومند ۔