stargazer – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سٹارگیزر ۔ بالا رخ مچھلی ۔ ۴۰ سے ۵۵ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ زہریلے کانٹے رکھتی ہے ۔ سمندر کی تہہ میں خود کو ریت میں دفن کر لیتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نجُومی ۔ نمکین پانی کی مچھلی ۔ سِتاروں کی طرف دیکھتے رہنے والا

🔹 Roman Urdu