star bus – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سٹاربس ۔ ایک نیٹ ورک ٹاپالوجی جس میں نوڈزہبز کے ساتھ ایک سٹار کے طرز پر منسلک ہوتی ہیں لیکن ہبز بس ٹرنک کے ساتھ منسلک ہوتی ہیں ۔ سٹار بس سٹار اور بس ٹاپو لوجیز کا ایک امتزاج ہے ۔

🔹 Roman Urdu