English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stannious Adjective کیمیا متعلق بہ ٹین ۔ ٹین آمیز ۔ ٹینی ۔
Stannite Noun چمقاقِ قلعی ۔ ایک دانے دار مَعدن ۔ لوہے کی طرح سیاہ ۔ فولاد کی طرح خاکستری
Stanno دیکھو ۔
Stannoso جزو ترکیبی بمعنی ۔ ٹینی ۔ ٹین دار ۔
Stannotype Noun ایک قسم کی فوٹو میکانکی کندہ کاری ۔
Stannous Adjective قلعی سے مُتعَلِق مُرَکبّ
Stannum Adjective ٹن ۔
Stannza Noun بند ۔ جس میں چار یا اس سے زیادہ مصرعے ہوں ۔ حجرہ ۔ اطالیہ میں کمرہ ۔
Stante matrimonio Adverb طلاق سے پہلے ۔
Stantor Noun تُرم شکل کا ایک نِخَر حوین
Stanza Noun بند ۔ قطعہ ۔ رباعی ۔ چار مصرعوں یا زیادہ کا بند ۔
Stanzad
Stanzaed Adjective بندوں پر مُشتَمِل
Stanzaic Adjective بندوں کی سُورت لیے ھُوئے
Stanzaical Adjective متعلق بہ بند ۔ بندوں والا ۔ بندوں میں مرتب ۔
Stanzaically Adverb بندوں میں مرتب کرکے ۔
Stanzas on a first glimpse of venice you lie there in a living death
Stap Noun موقوفی ۔ وقفہ ۔ رکاوٹ ۔ روک ۔ ٹھراو ۔
Staped document اسٹام شدہ دستاویز ۔
Stapedectomy Noun گھوڑے کی رکاب جیسی کان کی ہڈی کی جراحی کر کے پھ اسی جگہ پر رکھ دینا ۹۰ فیصد مریضوں کی قوت بحال ہو جاتی ہے ۔
Stapedial Adjective رکابی ہڈی سے متعلق ۔
Stapediotenotibular Noun رکابی ہڈی اور دہلیز سے متعلق
Stapedius Adjective اندرونی حصہ کے ایک پٹھے کا نام ۔
Stapedotomy Noun رکابی ہڈی کے پیندے میں چھوٹا سا سوراخ بنانا
Stapelia Noun دودھ والی بُوٹیوں میں سے کوئی ایک ۔ خاص قِسم کی گندی مُردار بدبُو والی
Stapelia variegata Noun متعفن پھول
Stapes Noun گھوڑے کی رکاب جیسی ہڈی کا کان میں ابھر آنا ۔
Stapesear
Stapfiola bipinnata Noun داب ، دربھا گھاس
Staphlococcus Noun عنبی نَبقَہ ۔ جَراثیم کا ایک جِنس ۔ گَرَام مَثبَت کاکسی گُچھوں کی صُورَت میں طُفَیلی یا گَند خور