English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spurner Noun ٹھُکرا دینے والا
Spurred Adjective مُہمیز دار ۔ مُہمیز چڑھائے ھوئے ۔ اصیل مُرغ ۔ بڑے بڑے خاروں والا
Spurred rye Noun شیلم ، گندم دیوانہ ، منہ اور رخسار پر بکثرت گندم برابر نکل آنے والے دانے
Spurrer تر غیب دینے والا ۔ اکسانے والا ۔
Spurrey Noun ایک نازک پودا ۔ گلابی خاندان ۔ خصوصاً بھٹے کے کھیت میں اگنے والا سفید پھولوں کا فالتو پودا نیز ریتیلی زمین کا گلابی پھولوں والا پودا ۔
Spurrier Noun مُہمیز ساز
Spurry Adjective اسپر گولا جنس کی بُوٹیوں میں سے کو ئی ایک
Spurs are the first part of armour Idiom مہمیز زدہ بکتر کا سب سے ضروری حِصّہ ہے ۔
Spurt Verb قیمتوں کا اچانک بڑھ جانا ۔
Spurt spirt Verb کسی سیال مادے کا دھار کی صُورت میں خارج ھونا ۔ فوارہ کی صُورت میں ۔ پھوار ۔ جدوجہد کا مُظاہرہ
Spurt stk Adjective اچانک قیمتوں کا بڑھنا ۔
Spurted Verb پھٹا پھوٹا ۔
Spurter Noun تیز دھار ۔ فوارہ
Spurtive Adjective فوارے کی طرح بہتا ھُوا
Spurtle Verb چھینٹے اُڑانا ۔ فوارہ بہانا ۔
Sputigenus tenuis bacillus Noun عصیہ بساقیہ رشقیہ
Sputnic Noun ایک مصنوئی سیارے کا نام
Sputnik Noun روس کے چھوڑے ہوئے مصنوعی سیاروں میں سے کوئی جن کا سلسہ اُنیس سو ستاون ء سے چلا ۔
Sputter Verb جوش ۔ جزبات میں تیز تیز ۔ بے ربط اور اُکھڑے انداز میں بولنا
Sputtered Verb تھوکا ۔
Sputterer Noun بکواسی ۔ چٹر بٹر کی آواز نکالنے والا
Sputtering Phrase برقی ملمع اندازی : کسی سطح پر دھات کی پتلی یکسا تہہ چڑھانے کا طریقہ ۔ اس میں دھات کو کیتھوڈ بنایا جاتا ہے جبکہ جس پر فلم یا تہہ چڑھانا مقصود ہواسے کیتھوڈ اور اینوڈ کے درمیان رکھا جاتا ہے ۔ اسے دباﺅ کے تحت رکھا جاتا ہے ۔
Sputteringly بے ربطی سے ۔ جلدی ۔ جلدی ۔
Sputtery جلد جلد بولنے والا ۔ بے عبط گفتگو کرنے والا ۔ یکایک بول اٹھنے والا ۔
Sputum بلغم تھوک رال ۔
Sputum gruentum Adjective خون تھوکنا سل ۔
Spwan eater Noun سامِن کی قِسم کی ایک مَچھلی ۔
Spwar Noun, Verb بر چھی ۔ نیزہ ۔ سنان ۔ نیزہ بر دار ۔ بر چھے سے زخمی کرنا ۔
Spx Noun ایس پی ایکس ۔ سیکونسڈ پیکٹ ایکسچینج کا مخفف ۔ ٹرانسپورٹ لیول پروٹوکول جنہیں نو ویل نیٹ وئیر نے استعمال کیا ۔
Spy Noun جاسُوس ۔ مُخبر ۔ خُفیہ مُشاہدہ ۔ دیکھ لینا ۔ تاڑ لینا