English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spur wheel دندانہ دار گیرہ ۔ پہیہ ۔
Spur wheel دندانہ دار گیرہ ۔ پہیہ ۔
Spur wing ایک قسم کی بط ۔
Spur winged ایک یا زیادہ مہماز دار پروں والا ۔
Spur wort ایک پو دا جس میں پتوں کے گچھے مہمیز کی پھر کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ دوناس ۔ مجیٹھ ۔
Spurage Noun دودھ رس والے پَودوں میں سے
Spurdog ایک قسم کی سگ ماہی ۔
Spure Adjective سپور ۔ متحرک تیز نوک جسم کی دیوار کا حصہ ۔
Spurga Noun تھور ، تھوہر
Spurge Noun جنس فربیون کا کوئی پودا جس میں سے ایک چرپرا دودھیا مادّہ رستا ہے ۔ جس کا جّلاب دیا جاتا ہے ۔
Spurge cactus Noun ڈنڈا تھوہر
Spurge flat Noun ماذریون
Spurge laurel Noun مادزیون ۔ ایک جھاڑی جس کے پتے بیضوی اور سدا بہار ھوتے ہیں
Spurge nettle ایک قسم کا پودا ۔
Spurge olive ایک پودے کا نام ۔
Spurge weed Noun لال دودھلی ، تھور دودھی
Spurgewort پوداں کی ایک جنس ۔
Spuria placenta Noun آنول کا اضافی حصہ جس میں خون بھی موجود نہیں ہوتا
Spurious جعلی ۔
Spurious correlation Noun مصنوعی ربط ۔
Spurious hydronephrosis Noun آب ترسی کاذب
Spurious pregnant Noun حمل باطل
Spuriously Adverb ناجائز طور پر ۔
Spuriousness Noun دوغلا پن
Spurless بہ مہمیز ۔ بے مشکیزہ ۔
Spurling دیکھو ۔
Spurling pipe Noun وہ نلی جس سے لنگرکی زنجیر گذر کر جہازکے عرشے کے نیچے جاتی ہے ۔
Spurlingline ڈوری جو پتوار میں لگی رہتی ہے اور اسی کی حالت کو مظہار پر بناتی رہتی ہے ۔
Spurn Verb انکار کرنا ۔ نامنظور کرنا ۔ رد کرنا ۔ مسترد کرنا ۔
Spurned Verb ٹھکرایا انکار کیا ۔