English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Squagga Noun ایک قسم کا آسٹریلیائی قشریہ جس کا رنگ سرخ اور لمبائی آٹھ انچ تک ہوتی ہے ۔
Squail Noun میز پر رکھے ہوئے تختے پر چھوٹی چھوٹی لڑھکانے والی ٹکلیوں سے کھیلا جانے والا کھیل ۔ اس کھیل کی ٹکلی ۔
Squail board
Squailer Noun بھاری موٹھ کی چھڑی یا اس قسم کی کوئی چیز پھینکنا ۔ پھینک دینا ۔
Squak box Noun لوگوں سے خطاب کرنے کے سلسلے میں سُوتی نظام
Squalene c30 h50 o
Squali Verb زور زور سے بے ہنگم طور پر چلانا ۔ فریاد کرنا ۔
Squalid Adjective گندا ۔ گھناﺅنا ۔ برا ۔
Squalidity Noun غلاظت ۔ غچلی پن ۔
Squalidly Adverb غلیظ طور پر
Squalidness Noun برائی ۔ گندگی ۔ غلاظت ۔ زبوں حالی ۔
Squaliform Adjective شارک یا سگ ماہی سے مشابہ ۔
Squall Noun جھکڑ ۔ کوئی گڑبڑ ۔ ہلچل ۔ جھکڑ کی طرح چلنا
Squall line Noun سرد فضائی سرحد پر تیز ہواوں کی پتلی پٹی ۔
Squalled Verb زور سے چلایا ۔
Squaller Noun بے ہنگم چِلانے والا ۔
Squally Adjective جھکڑ لیے ھوئے ۔ طوفانی ۔ آندھی ۔ ڈرا دینے والا
Squalodon Noun فوسلیات متحجر فیل ماہیہ کی ایک جنس ۔
Squalodont Noun متحجر فیل ماہیہ ۔
Squaloid Adjective شارک جیسا ۔ شارک نما ۔
Squalor Noun بد بختی ۔ گندگی ۔ مکروہ ھونے کی حالت
Squalus Noun شارک ۔ سگ ماہی ۔ کلب البحر ۔
Squama Adjective سکواما ۔ فلس ۔ کھپرا ۔ قشریہ کے انٹینا کا بیرونی حصہ ۔
Squamaceous Adjective کھپرے دار ۔ پترے والا ۔ پتریلی
Squamate Adjective کھپرے دار ۔ فلس دار ۔ فلوس دار
Squamation Noun فلس داری ۔ فلوسیت
Squame Noun فلس ۔ کھپرا ۔
Squamella Noun چھوٹا کھپرا ۔ فلسچہ ۔
Squamellate Adjective فلسک پوش ۔ فلسچہ دار ۔
Squamelliferous Adjective فلسچہ دار ۔ فلسچہ بردار ۔