English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spun Verb گھوما ۔
Spun golk ادنی قسم کا ریشم ۔
Spun rayon Noun ربانی سُوت ۔ ربانی ریشوں کو کات کر بنایا گیا سُوت
Spun silk Noun فالتو ریشم یا ریشمی روہڑ سے بنایا ہوا سستا کپڑا ۔
Spun silver Noun ریشم کا دھاگہ جس کے اوپر گرم چاندی کا تار لپیٹا رہتا ہے ۔
Spun suger Noun نار قند ۔ پگھلی ھوئی چیزوں کے لمبے اور پتلے تار
Spun yarn Noun سُوت ڈوری ۔ رسّے بنانے والا سُوت
Spung دیکھو ۔
Spunk Noun کائی زدہ لکڑی ۔ چوب شُعلہ گیر ۔ تیز و تُند مزاج ۔ دلیر ۔ باہمت ۔ آگ پکڑنا
Spunkey Adjective جیوٹ ۔ دلیر ۔ جی دار ۔ با ہمت ۔ جوشیلہ
Spunkie اگیا بیتال ۔ غول بیانانی ۔ شراب ۔ پر جوش ۔ آدمی ۔ بھلا آدمی ۔ تند مزاج شخص ۔
Spunkily Adverb جی داری سے ، حوصلے سے
Spunkiness دلیری ۔ جرات ۔
Spunky Adjective بہادر ۔ حوصلہ مند ۔ جنسی طور پر پرُکشش ۔
Spur مہمیز ٹھوکر کاٹنا ۔
Spur cell Noun خون کے خلیے جن کے متعرد بازونکلے ہوتے ہیں
Spur cell anaemia Noun خون کی جسیموں کا تلی میں ہی تباہ ہو جانا ۔ اس تباہی کی وجہ سے جگر میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے جس کے نتیجہ میں خون کے سرخ جسیموں میں موجود کولیسٹرول غیر معمولی صورت اختیار کر جاتا ہے
Spur dog گھڑ سوار کے جوتے کی خاص قسم کی ایڑی جس میں مہمیز کے کنارے سے جڑ دئے جاتے ہیں ۔
Spur fowl ایک قسم کی ۔ سگ ماہی ۔
Spur gear Noun مشیں ۔ دندانہ دار گیئر
Spur gear gearing دندانہ دار گیرہ ۔
Spur leather مہمیز باند ھنے کی چمڑے کیپٹی ۔
Spur line ضمنی ریلوے لائن ۔
Spur nut چھوٹا دندانے دار گیرہ ۔
Spur pepper جزائر شوق الہندکی سیاہ مر چ ۔
Spur rowel مہمیز کی خار دار پھرکی ۔
Spur royal Noun جیمز اوّل کے زمانے کا پندرہ شلنگ کا سکّہ ۔
Spur royal rial جیمس اول کے عہد کا ایک طلائی سکہ جس پر مہمیز نما سورج سے کرنیں نکلتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں ۔
Spur track Noun ریل پٹڑی کی چھوٹی سی شاخ
Spur way وہ راستہ جس پر گھڑے جا سکیں اور گاڑیاں وغیرہ جاسکیں ۔