English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spy glass چھوٹی سی دور بین ۔
Spy hole چھوٹا سا سوراخ نظر بچا کر دیکھنے کے لئے ۔
Spy money جاسوسی یا مخبری کی اجرت ۔
Spy out خفیہ طور پر معلوم کرنا ۔
Spy upon a person خفیہ طور پر نگرانی کرنا ۔ ( کسی شخص کی )
Spy wednesday Noun, Adjective آئر ستان میں ۔ ایسٹر اتوار سے پہلے بُدھ کا دن ۔
Spyglass Noun دُور بین کی خاص قِسم
Spyhole Noun سوراخ جس میں سے تاکا یا جھانکا جاسکے ۔
Spymaster Noun جاسوسوں کا نگراں یا سردار ۔ جاسوسی کے ادارے کا کرتا دھرتا ۔
Sqiurrel corn Noun گُلہری بُوٹی ۔ دل کی شکل کے پھُول
Sql Noun ایس کیو ایل ۔ اس سے مراد سٹرکچرڈ کویری لینگوئج ہے ۔
Squab Adjective سکویب ۔ کبوتر کا بچہ ۔
Squab chick
Squab pie Noun کبوتر کے گوشت کی پائی ۔ بکری کے گوشت کی پیاز اور سیب ملا کر تیار کی ہوئی پائی ۔
Squabble فضول جھگڑا ۔
Squabbler Noun جھگڑالُو
Squabby Adjective ٹھنگنا اور موٹا ۔ گول مٹول ۔ گُگلا ۔
Squacco Noun چھوٹا ۔ کلغی دار سفید یا زردی مائل بھورے رنگ کا بغلا ۔
Squad Noun دستوں میں صَف بند ھونا
Squad car Noun گشتی کار ۔ اسکواڈ کار ۔ گشتی کار جس میں ریڈیو ٹیلیفون لگا ھوتا ھے
Squad leader فوجی دستے کا نگراں غیر کمیشن یافتہ افسر ۔
Squad room Noun سپاہیوں کی قیام گاہ ۔ تھانے کا وہ کمرہ جس میں حاضری یاڈیوٹی مقرر کرنے کےلیے پولیس والے جمع ہوتے ہیں ۔
Squad tent Noun خیمہ جس میں فوج کا ایک دستہ رہ سکتا ہے ۔
Squadder Noun پولیس کے دستے کا ایک رکن ۔
Squaddie Noun نیا بھرتی کیا ہوا آدمی ۔ رنگروٹ ۔ عام سپاہی ۔
Squadrol Noun ایک قسم کی موٹر گاڑی جس کو پولیس والے اور بیمار گاڑی دونوں طرح سے استعمال کرتے ہیں ۔
Squadron Noun فوجی تنظیم کی ایک اکائی ۔ اسکواڈرن ۔ منظم مجمع ۔
Squadron commander Noun فضائیہ کا ایک افسر جو فوج کے میجر کے عہدے کے برابر ہوتا ہے ۔
Squadron leader Noun فضائیہ کے ایک اسکواڈرن کی کمان کرنے والا ۔ ونگ کمانڈر سے نیچے ۔
Squadroned Noun اسواڈرن میں تشکیل دیا ہو ۔