sputtering – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقی ملمع اندازی : کسی سطح پر دھات کی پتلی یکسا تہہ چڑھانے کا طریقہ ۔ اس میں دھات کو کیتھوڈ بنایا جاتا ہے جبکہ جس پر فلم یا تہہ چڑھانا مقصود ہواسے کیتھوڈ اور اینوڈ کے درمیان رکھا جاتا ہے ۔ اسے دباﺅ کے تحت رکھا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقی ملمع اندازی : کسی سطح پر دھات کی پتلی یکساں تہہ چڑھانے کا طریقہ ۔ اس میں دھات کو کیتھوڈ بنایا جاتا ہے جبکہ جس پر فلم یا تہہ چڑ ھانا مقصود ہوا سے کیتھوڈ اور اینوڈ کے درمیان رکھا جاتا ہے ۔ اسے دباﺅ کے تحت رکھا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu