spring gun – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

چور بندوق ۔ بھری بندق جو کسی آدمی یا جانور کے ٹھکرانے یا اس تار وغیرہ کےلمس سے جو اس کے گھوڑے میں لگا رہتا ہے فورا چل جاتی ہے ۔ یہ چور شکاریوں یا چھپے چوری گھس آنے والوں کے لئے چھپاکے رکھ دی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu