English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spring tide Noun مدوجزر اعظم ۔ کامل جوار بھاٹہ ۔ اَیامِ بہار ۔ پُورے چاند کا جوار بھاٹہ
Spring time موسم بہار ۔ جوانی ۔ نوجوانی ۔
Spring vetch Noun چتری متری ، مترا ، متری
Spring wagon Noun ہلکا وزن اُٹھانے والی کمانی دار ویگن
Spring warer چشمے کا پانی ۔ سوتے کا پانی ۔
Spring water Noun چشمے کا پانی ۔ بارش یا دریا کے پانی سے الگ ۔
Spring well چشمہ ۔ کنواں ۔ سرچشمہ ۔
Spring wood بہار میں اگنے والا جنگل یاجھاڑی ۔ چھوٹے ۔ درختوں یا جھاڑیوں کا جنگل ۔ وہ حلقہ یا لکڑی کی تہ جو درخت میں ہرسال پیداہوتی ہے ۔
Spring wort Noun جادو بوٹی ، مردم گیاہ
Springal نو عمر ۔ نوجوان ۔
Springboard Noun تختہٴ زقند ۔ تختہٴ جَست ۔ لچک دار تختہٴ ۔ غوطہ خوری کا تختہٴ۔ قلابازی لگانے والا تختہٴ
Springbok Noun جنُوبی افریکہ کا غزال جو کھیل کُود میں یا خطرے میں چھلانگ لگانے کا ماہر ھے
Springclean Verb پورے گھر کی مکمل صفائی کر نا ۔
Springcleaned Verb پورے گھر کی مکمل صفائی کی ۔
Springe Noun جال ۔ لاسا ۔ پھندا ۔ پھندا بنانا ۔ شکار جالی ۔
Springer Noun اسپائٰنل نام کے چھوٹے کُتے ۔ جست خیز ۔ چھلانگ لگانے والا ۔ موسیقی میں ایک فالتُو سُر جو ہلکی آواز میں ہوتا ھے
Springer spaniel Noun شکاری کُتا ۔ ایسا کُتا جو شکار کو اُڑائے بھگائے اور گولی کھائے شکار کو پکڑ کر لائے
Springfield rifle Noun چور بندوق ۔ میگزین والی رائفل ۔
Springhead Noun سر چشمہ ۔ چش مے کا منبع ھونا۔
Springily Adverb مُلائمیت لیے ھُوئے ۔
Springiness Noun لچک ۔ نرمی ۔ خَم کھانے والی ۔ مُڑ جانے والی
Springing اچھلنا ۔ چست ۔ زقند ۔ تعمیرات ۔ محراب کا خم ۔کمانی بندی ۔
Springingly اچھلتے ھوئے ۔ لچکدار طور پر ۔
Springless Adjective بے کمانی ۔ بغیر کمانی کے ۔ کمانی سے قاصر ۔
Springlet Noun فنر ۔ چھوٹی کمانی ۔ نسبتاً چھوٹی کمانی ۔ چھوٹی گاڑی کے لیے استعمال ہونے والی کمانی ۔
Springlike موسم بہار جیسا ۔ بہاری ۔ موسم بہار کا ۔ کمانی
Springtail Adjective سپرنگ ٹیل ۔ جست دماں ۔ ایسے حشرات جن کی دم یعنی عقبی حصہ میں پیٹ کے ساتھ سپرنگ جیسا عضو ہوتا ہے جو انہیں اچھلنے میں مدد دیتا ہے ۔
Springtime Noun بہار ۔ موسمِ بہار ۔ اِبتدائی دور
Springwood Noun ربیعی لکڑی ۔ بہار کے موسم میں درختوں پر پھُوٹنے والی نئی اور نرم لکڑی
Springy Adjective کمانی دار ۔ لچک دار ۔ وہ جگہ جہاں بہت سے چشمے ھوں