English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sprinkle چھڑکنا ۔
Sprinkled Verb چھڑکا ۔
Sprinkler Verb پاش ۔ چھڑکنے والا ۔ فوارہ
Sprinkler system Noun چھڑکاٴو کا نظام ۔
Sprinkling Noun قطروں یا زروں کا چھڑکاٴو ۔ قطروں یا زروں کی شکل میں برسنے والی تھوڑی سی مِقدار
Sprinkling can پھولوں کے تختے پر پانی چھڑ کنے والا ڈول ۔
Sprint Verb جلدی سے فاصلہ طے کرنا ۔
Sprinted Verb جلدی سے فاصلہ طے کیا ۔
Sprinter Noun دوڑ لگانے والا
Sprinting بگ ٹٹ دوڑنا ۔
Sprit Noun آگے پیچھے کی طرف بادبان کے کونے تک
Sprite Noun سپرائیٹ ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ایک چھوٹی تصویر جو پس منظر میں موجود تصاویر پر انحصار ایک جگہ سے دوسی جگہ متحرک کی جاسکتی ہے ۔
Spritsail Noun آڑی بلّی والا مَستُول
Spritsail yarg سہارے کی بلی جو نیچے لگی رہتی ہے ۔
Sprituous Adjective ایسی شے جِس کا جُز کوئی خاص شراب ھو
Spritz Noun, Verb چھڑکنا ۔ دھارمارنا ۔ بوندوں کی صورت میں بکھیرنا ۔ چھڑکاوٴٴ ۔ پھوہار ۔ بکھیر ۔
Spritzer Noun شراب اور سوڈا واٹر کا آمیزہ ۔
Sproat ایک قسم کا مچھلی پکڑنے کا چھوٹا کانٹا ۔
Sprocket Noun دندانہ دار پہیہ ۔ گراری
Sprocket wheel Noun دندانے دار پہیہ
Sprog Noun بچہ ۔ شیر خوار ۔ چند دنوں کا بچہ ۔
Sprot دوسرے سال کی سامن مچھلی ۔
Sprout Verb پھوٹنا ۔
Sprout call نبتہ ۔ خلیہ ۔
Sprouted Verb پھوٹا ۔
Sproutling چھوٹا انکوا ۔ چھوٹی شاخ ۔
Sprtan Adjective نَظم و ضَبط ۔ اسپارٹانی خصائص والا ۔ بہادُر
Spruce Adjective صاف سُتھرے لِباس والا ۔ بنا ٹھنا ۔ نک چڑھا ۔ بنا سنورا
Spruce bear Noun ایک خمیر خیز شراب جس کو راب سے تیار کیا جاتا ھے اور سفیدے کے پتوں کی مہک دی جاتی ھے
Spruce beer Noun ایک تخمیر کردہ شراب جس میں ذائقے کے لیے کونپلیں ڈنٹھل وغیرہ ڈالے جاتے ہیں ۔