English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sphincteroplasty | Noun | عضلاتی چھلے کی پیوندکاری |
| Sphincteroscope | Noun | عضلاتی چھلے کا معائنہ کرنے والا آلہ |
| Sphincteroscopy | Noun | عضلاتی چھلے کا معائنہ |
| Sphincterotomy | Noun | عاصرَہ خُلیے کی سَرجیکَل تَقسیم |
| Sphineter | Noun | عاصرہ ۔ عاصِر عُضلہ ۔ گول سُکڑ اور سِمَٹ جانے والا عُضلہ |
| Sphineteral | Adjective | عُضلہ کا یا اُس کے مُتعَلِق |
| Sphingid | Noun | باز پروانہ |
| Sphingidae | Adjective | سفین گیڈا ۔ فلسی پر رکھنے والے پروانے اور تیتریوں کا خاندان انٹینا نوکدار اور عموما آنکڑے کی صورت میں ہوتا ہے ۔ تھوتھنی اور بند لجیم نمایاں جبکہ سننے والے اعضا نہیں ہوتے ۔ اڑنے میں طاقتور ہے ۔ شہد کے چھتوں میں داخل ہو کر شہد چوستے ہیں کچھ انواع فصلوں کو نقصان پہنچاتی ہیں ۔ |
| Sphingine | ابوا لہول سے مشابہ ۔ | |
| Sphingo myelinase | Noun | ایک اہم انزائیم ۔ |
| Sphingomyelins | سیفنگومائیلنز ۔ فاسفیٹائیڈ جو دماغ میں بنتا ۔ ایک اہم اینزائم ۔ | |
| Sphinx | Noun, Name, Geology, Historical | مصر کے آثار قدیمہ میں ابوالہول بہت مشہور ہے۔ یہ غزہ کے علاقے میں ہے۔ اس کی لمبائی 189فٹ اور اونچائی 65فٹ کے قریب ہے۔ دور سے دیکھیں تو پہاڑ سا نظر آتا ہے۔ یہ مجسمہ تقریباَ َ تین ہزار سال قبل مسیح ایک بڑی چٹان کو تراش کر بنایا گیا تھا۔ اس کے پنجے اور دھڑ شیر کے ہیں اور سر انسان کا۔ سورج دیوتا کی حیثیت سے اس کی پوجا بھی کی جاتی تھی۔ |
| Sphinx baboon | گینی ۔ کا ۔ میمون ۔ | |
| Sphinx month | باز پروانہ ۔ | |
| Sphinx moth | Noun | صیاد پروانہ ۔ باز پروانہ ۔ پتنگا |
| Sphoeranthus microcephalus | Noun | گل منڈی ، بڑی منڈی ، آب حیات ، مندریکا ، منڈی |
| Sphragistic | Adjective | عِلمِ کاتمیات کے مُتعَلِق |
| Sphragistics | Noun | خاتمیات ۔ کُندہ مُہروں کا عِلم |
| Sphtgmography | Noun | نبض نِگاری |
| Sphygmic | Adjective | سفیگمک ۔ نبض سے متعلق ۔ |
| Sphygmo | Adjective | سفیگمو ۔ نبض کے بارے میں بتانا ۔ |
| Sphygmo oscillometer | Adjective | سفیگو آسکیلومیٹر ۔ سیسٹالک اور ڈایاسٹالک بلڈ پریشر ماپنے کا آلہ ۔ |
| Sphygmocardiograph | Noun | نَبض اور دِل کی دھَڑکنوں کی بیک وَقت گَرَافِک رَیکارڈِنگ کے لیے سامان |
| Sphygmodynamometer | Noun | نبض کی قوت ماپنے کا آلہ |
| Sphygmogenin | Noun | گردے کے اوپر والے غدا کا جوہر |
| Sphygmograin | Noun | محرر نبض ، رسم نبض |
| Sphygmogram | Noun | نبض نگار آلے سے حاصل کردہ نتائج ۔ |
| Sphygmograph | Noun | نَبض نِگار ۔ نَبض پَرَکھنے کا آلَہ ۔ اِس سے نَبض کی رَفتار کو رَیکارڈ کیا جاتا ہے |
| Sphygmographic | Adjective | نبض نِگاری کے مُتعَلِق |
| Sphygmography | Noun | نبض نگاری ۔ نبض دیکھنے کا عمل ۔ نبض محسوس کرنے کا عمل ۔ |