sphinx – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Geology, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

مصر کے آثار قدیمہ میں ابوالہول بہت مشہور ہے۔ یہ غزہ کے علاقے میں ہے۔ اس کی لمبائی 189فٹ اور اونچائی 65فٹ کے قریب ہے۔ دور سے دیکھیں تو پہاڑ سا نظر آتا ہے۔ یہ مجسمہ تقریباَ َ تین ہزار سال قبل مسیح ایک بڑی چٹان کو تراش کر بنایا گیا تھا۔ اس کے پنجے اور دھڑ شیر کے ہیں اور سر انسان کا۔ سورج دیوتا کی حیثیت سے اس کی پوجا بھی کی جاتی تھی۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

میمون ۔ نَر سِنگھ ۔ ایک قیاسی جانور جس کا سر اِنسان مینڈھا اور دھڑ شیر کا ھوتا ھے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Name, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

مصر کے آثار قدیمہ میں ابوالہول بہت مشہور ہے۔ یہ غزہ کے علاقے میں ہے۔ اس کی لمبائی 189فٹ اور اونچائی 65فٹ کے قریب ہے۔ یہ مجسمہ تقریباَ َ تین ہزار سال قبل مسیح ایک بڑی چٹان کو تراش کر بنایا گیا تھا۔ اس کے پنجے اور دھڑ شیر کے ہیں اور سر انسان کا۔ سورج دیوتا کی حیثیت سے اس کی پوجا بھی کی جاتی تھی۔ امتداد زمانہ سے اس کی صورت بگڑ گئی ہے۔ ڈاڑھی اور ناک ٹوٹ چکی ہےاور اس کا وہ پروقار تبسم جس کا ذکر قدیم سیاحوں نے کیا ہے ناپید ہوچکا ہے۔ اب یہ ایک ہیبت ناک منظر پیش کرتا ہے۔ اسی وجہ سے عربوں نے اس کا نام اب

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شہر تھیبس کی ایک دیونی جس کا سر عورت کا اور بدن شیر کا تھا ۔ قدیم مصر کا ایک بُت جس کا سر آدمی کا اور بدن شیر کا تھا ۔

🔹 Roman Urdu