English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sphygmoid Noun نبض نما ، نبض جیسا
Sphygmologist Adjective سفیگمالوجسٹ ۔ نبض شناس ۔ ماہر نبضیات ۔
Sphygmology Adjective سفیگمولوجی ۔ نبضیات ۔
Sphygmomanometer Noun نَبضی فَشار پَیما ۔ شَریان میں خُون کے دَباٴو کا اندازَہ لَگانے والا آلَہ
Sphygmomanometry Noun نبض فِشار پیمائی
Sphygmometer Noun نبض پیما ۔ نبض کی رفتار اور قُوَت ماپنے کا آلہ
Sphygmometric Adjective نبض پیمائی سے متعلق ۔
Sphygmometroscope Adjective سفیگمو میٹرو سکوپ ۔ نبض بین ۔
Sphygmometry Noun نبض پیمائی
Sphygmophone نبض شنوا آلہ جس سے نبض کا فعل سننے میں آتا ہے ۔
Sphygmoraphy Adjective علم حرکت النبض ۔
Sphygmoscope Noun قبلی یا شریانی حرکات نگار نبض بین آلہ
Sphygmotachy Noun تشخیص بالنبض
Sphygmotonograph Adjective سفیگموٹونو گراف ۔ بلڈ پریشر اور نبض کی رفتار ریکارڈ کرنے والا آلہ ۔
Sphygmotonometer Noun دیوار ہائے شریان کا لچک پیما (آلہ)
Sphygmous Noun نبض
Sphygmus Adjective سفیگمس ۔ نبض ۔ نبض کی ضربیں ۔
Sphygnomanomatrically Adverb فِشار پیمائی کرتے ھُوئے
Sphygomanometric Adjective فشار پیمائی کا
Sphygoviscoimetry Adjective سفیگمو و سکیومیٹری ۔ بلڈ پریشر کی لزوجت ماپنے کا آلہ ۔
Sphymometric Adjective نبض پیمائی کا
Sphyraena نیزہ ۔ مہی ۔
Sphyraenoid نیزہ ۔ ماہی سے متعلق ۔
Spic Noun ہسپانوی بولنے والا شہری ۔ خصوصاً میکسیکو کا باشندہ ۔ ان لوگوں کی ہسپانوی زبان ۔
Spica Noun بالی ۔ سُنبلہ ۔ دانون کا خَوشہ ۔ طِبّ میں ایک سُنبلی پَٹّی جو آٹھ کی شَکَل میں باندھی جاتی ہے
Spica banyan Noun ران اور چوتڑوں پر بی کی شکل میں باندھی جانے والی پٹی ۔
Spical apex abscess
Spicata mentha Noun لغناع
Spicate نباتیات وحیو انیات ۔ سنبلی ۔ سنبلہ ۔ دار ۔ بالی دار ۔ مہمار دار ۔
Spicato Adjective وہ قِطع جو ساز و آواز کے ساتھ گایا جائے