sphingidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سفین گیڈا ۔ فلسی پر رکھنے والے پروانے اور تیتریوں کا خاندان انٹینا نوکدار اور عموما آنکڑے کی صورت میں ہوتا ہے ۔ تھوتھنی اور بند لجیم نمایاں جبکہ سننے والے اعضا نہیں ہوتے ۔ اڑنے میں طاقتور ہے ۔ شہد کے چھتوں میں داخل ہو کر شہد چوستے ہیں کچھ انواع فصلوں کو نقصان پہنچاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu