English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spiccato Noun, Adjective, Adverb سازوں پر سُروں کو الگ الگ جھٹکے دینے کا انداز ۔ تاروں کو اُوپر سے مارنے کا انداز ۔
Spice Verb مصالہ ڈالنا ۔
Spice bush ایک خوشبودار پودا ۔
Spice cake مسالے دار کیک ۔ عمدہ قسم کا پھلوں والا کیک ۔
Spice dox گرم مسالا ۔ رکھنے ۔ کا خانہ دار ۔ بکس ۔ ایک قسم کا ۔ چھوٹا منقش بکس ۔
Spice islands مشرقی جزائر جہاں سے گرم مسالادر آمد کیا جاتا ہے ۔
Spice wood دیکھو ۔ گرم مسالے کے درخت کی لکڑی ۔
Spiceable چاشنی دار بنائے جانے کے لائق ۔ چٹپٹا بنانے کے لائق ۔
Spiceberry Noun چھوٹے سفید پھولوں والے درخت کا پھَل
Spicebox Noun مسالے دان
Spicebush Noun مسالہ جھاڑی
Spiced Verb مصالہ ڈالا ۔
Spiceless بے ۔ مسالا ۔
Spiceness Noun چٹپٹا پن
Spicenut ایک قسم کا مسالے دار چھوٹا مر کب ۔
Spicery Noun گرم مسالہ ۔ مسالے دار مِہک
Spices Noun مصالحہ جات ۔
Spiceta Adjective جیسے پھولوں کا گُچھے کی شکل میں ھونا
Spicetree گرم مسالے کا درخت ۔
Spiciferous بالی ۔ دار ۔
Spiciform سنبلہ ۔ نما ۔
Spiciform rheum Noun ریوند
Spicilege گلدستہ ۔ بیاض ۔
Spicily Adverb چٹپٹے پن سے ۔ تیزی سے ۔
Spiciness چٹ پٹاپن ۔ تیزی ۔
Spicity Adverb چٹ پٹے پن سے
Spick Noun ہسپانوی امریکی ۔
Spick and span Adjective نہایت صاف ستھرا ۔ نیا نویلا ۔ بے داغ ۔
Spick and span Adjective نہایت صاف ستھرا ۔ نیا نویلا ۔ بے داغ ۔
Spick buck Noun پہلے سال کا نر ہرن ۔