English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spheriform مدور ۔ کروری ۔
Spheroconic ریاضیات ۔ دورخی مخروط کے ذریعہ کسی کرہ کا قطعہ جس کا راس کرہ کے مرکز پرہو ۔
Spherocrystal قلمی ۔ کرہ ۔
Spherocyte Noun گول سُرَخ خُونی خُلیَہ
Spherocytosis Noun یَرقان سے مُشابِہ علامات
Spherograph بحری ۔ کرہ نگار ۔ کروی مسائل کے حساب لگانے کاآلہ ۔
Spheroid Noun کوئی کُرہ نُما جو کامِل کَروی نہ ھو
Spheroidal Adjective کُرہ نُما شَکَل سے مُتعَلِق
Spheroidal condition حالت کرہ نمائی ۔ حالت کروی ۔
Spheroidally Adverb کُرہ نُما کے طور پر
Spheroidicity Noun کرویت ۔ کرہ نما ہونے کی حالت ۔ کوسیت ۔
Spheromaniac گیندوں والا کھیل کھیلنے کا شوقین ۔
Spherometer Noun خَم ناپنے والا آلہ
Spherular Adjective گولائی کا
Spherulate گول ذرات دار ۔ چھوئے کرون سے پر ۔
Spherule Noun کروچہ ۔ چھوٹی سی گولائی لیے ھُوۓ
Spherulite Noun آتشیں قلمی گولوں کا کروی مَجمُوعہ جِس میں سے شُعاعیں پھُوٹتی رہتی ہَیں
Spherulitic Adjective ایسی چٹانوں کا
Spherulitize چھوٹے چھوٹے کروں کے مجموعے کی شکل میں تبدیل کرنا ۔
Sphery Adjective کُرہ نُما ۔ کُرّے کا سا ۔ اَجرامِ فَلکی
Spheterize قبضہ کر لینا ۔ مالک ۔ بن بیٹہنا ۔ اپنا ۔ ہتھیا لینا ۔
Sphex بھڑ کی ایک جنس ۔
Sphiacter ani Verb مقعد کو بند کرنے والا پٹھا ۔
Sphincter Noun عاصرَہ ۔ ایک عُضلَہ جِس کے سُکَرنے سے سوراخ بَند ہو جاتا ہے
Sphincter ani عاصرہ ۔ مبرز ۔
Sphincteral عضلہ عاصرہ سے متعلق ۔
Sphincteralgia Noun مقعد کے عضلاتی چھلے کا درد
Sphincterectomy Noun مقعد کے عضلاتی چھلہ کو کاٹنا
Sphincteritis Noun عضلاتی چھلے کی سوزش
Sphincterolysis Noun بذریعہ سرجری آنکھ کے انگوری پردہ کو قرنیہ سے الگ کرنا