English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spackle Noun اِس مَواد سے درزیں بھرنا
Spacr inversion Phrase سپیس انورشن ۔ بچہ جننے کے بعد کسی عورت کی کیفیت اور حالت ۔
Spactacle blur Noun کنٹیکٹ لینز بالخصوص وہ لینز جو آنکھوں کو ہوا بھی نہ لگنے دیں ۔ ان کے اتارنے کے بعد چشمہ لگانے سے بھی صاف نظر آنے کے بجائے دھندلا نظر آئے ، خیال کیا جاتا ہے کہ اس کا سبب آنکھوں میں پیدا ہونے والی آکسیجن کی کمی اور غیر ضروری پانی کا جمع ہو جانا ہے ۔
Spactacle warbler Noun ایک گانے والا پرندہ ۔
Spactic Noun, Adjective مُتشَبُّج ۔ سَخت ۔ عُضلاتی سَختی یا سپازم کی حَالَت میں
Spaculaativeness Noun نَظری ۔ خیالی پَن ۔ قیّاسی انداز
Spacularly Adverb مُنعَکَس ھوتے ھُوئے
Spaculative theology دینیات قیاسی ۔ عقلی دینیات ۔ علم الکالم ۔
Spaculator Noun سٹّہ باز ۔ سٹّے سے کام لینے والا ۔ سٹّے کا سودا کرنے والا
Spaculatory Adjective سَٹّے بازی کا
Spaculum ear Noun کان دیکھنے کا آلہ
Spacward Adverb فضا کی طرف ۔
Spacy Adjective کُشادہ ۔ وسیع ۔ بہت بڑا ۔
Spad Adjective سپیڈ ۔ خصی یا آختہ جانور یا قوت مردمی سے محروم انسان ۔
Spada Noun خواجہ سرا ، مخنث
Spade Noun, Verb پھاوڑا ۔ بیلیچہ ۔ ایک خاص قسم کے چھُرے سے مچھلی کی چربی نکالنا ۔
Spade ard Noun بیلچہ نما کدال ۔
Spade bayonet Noun چوڑے پھل کا بیلچہ جو ہتھیار کا بھی کام دیتا ہے ۔
Spade beard Noun مخروطی داڑھی ۔ بھری ہوئی داڑھی ۔ بھاری داڑی ۔
Spade bone Noun کتف ۔ مونڈھا ۔
Spade fish Noun ایک چَکلے وجود والی مَچھلی ۔ بیلچہ مَچھلی
Spade foot Noun کرسی کے پائے کا پھلا ہوا نچلا سرا ۔
Spade guinea گن جو ۱۷۸۷ سے ۱۸۰۰ عیسوی تک رائج تھا ۔
Spade man Noun بیلچے سے کام کرنے والا مزدور ۔
Spade work Noun بیلچے کا کام ۔ رہنُما کام ۔
Spadeful Noun بیلچہ بھر
Spadeful spadefull Noun بیلچہ بھر ۔ جتنا ایک بیلچے پر آ سکے ۔
Spader Noun بیلچہ چلانے والا ۔ کھودنے والا
Spadework Noun بُنیادی کام ۔ اِبتَدائی کام
Spadger Noun چڑیا ۔ کنجشک ۔ عام چھوٹا بچہ ۔