spactacle blur – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کنٹیکٹ لینز بالخصوص وہ لینز جو آنکھوں کو ہوا بھی نہ لگنے دیں ۔ ان کے اتارنے کے بعد چشمہ لگانے سے بھی صاف نظر آنے کے بجائے دھندلا نظر آئے ، خیال کیا جاتا ہے کہ اس کا سبب آنکھوں میں پیدا ہونے والی آکسیجن کی کمی اور غیر ضروری پانی کا جمع ہو جانا ہے ۔

🔹 Roman Urdu