English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Space character Noun سپیس کریکٹر ۔ ایک کریکٹر جو سپیس باردبانے سے انٹر کیا جاتا ہے ۔ اور سکرین پر خالی جگہ کے طور پر دکھائی دیتا ہے ۔
Space charge Noun فضائی بار ۔ مُثبَت بار یا مَنفی بار
Space charge Noun فضائی بار ۔ مُثبَت بار یا مَنفی بار
Space flight Noun فضائے مکانی میں سفر ۔ ہوائی سفر ۔ ہوائی جہاز میں کیا جانے والا سفر ۔
Space group Phrase سپیس گروپ :کسی قلم کا تشاکلی گروپ ۔
Space heater Noun گَرمالہ ۔ گیسی چُولہا ۔ مُتحَرِک آلہ
Space heating Noun کِسی جگہ گر مائی پینچانے کا عمَل
Space invaders Noun کمپیوٹر پر کھیلا جانے والا کھیل جس میں حملہ آور مفروضہ بیرونی خلائی جہازوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے ۔
Space isomerism Noun مکانی ہم ترکیبی ۔
Space lattice خلائی شبکہ ۔ قلمی مادے میں تین جہتی نمونے کی موجودگی قلمی یا خلائی شبکہ کہلاتی ہے ۔ یہ اسے خطوط کا نیٹ ورک ہوتا ہے جو خالی جگہ میں اس طرح کھینچے گئے ہوتے ہیں کہ خالی جگہ مساوی حجموں میں تقسیم ہو جاتی ہے اور ان خطوط کے ایک دوسرے کو کاٹنے کے مقام یا نقاط پر ایٹم ، آیونز یا مالیکیولز مادے کی تشکیل دیتے ہیں ۔
Space like
Space man Noun کالم نویس ۔ اُجرت پر مضمون لکھنے والا اخبار میں کالم یا سطر کے حساب سے ۔
Space mark Noun ایک علامت ۔
Space medicine Noun خلائی طِب
Space nerve Noun سمعی عصب کا وہ حصہ جو اندرونی کان کی نیم مدوں نالیوں تک جاتا ہے ۔
Space nightshade Noun یبروج ، لفاح عنب الچعلب مہلک
Space out Verb الفاظ کے درمیانی فصل کو بڑھا دینا ۔ الفاظ کو زیادہ فصل سے جمانا ۔
Space perception Noun ادراک مکان ۔
Space probe Phrase سپیس پروب : راکٹ سے دھکیلا جانے والا میزائل جس کی رفتار اتنی زیادہ ہوکہ وہ زمینی فضا سے نکل جائے ۔ یہ شمسی نظام میں حالتوں کی پیمائش کے لیے متعمل ہیں ۔
Space prror Noun مکانی خطا ۔
Space quadrilateral Noun مربع فضا
Space rocket Noun خلا میں سفر کرنے والا یا خلائی جہاز کو روانہ کرنے کےلیے چھوڑا جانے والا راکٹ ۔
Space saving
Space sens Noun جگہ کا احساس
Space ship Noun فضائی طیارہ ۔ فضا پرواز ۔ خلائی طیارہ ۔
Space shuttle Noun زمین اور خلائی مستقر کے درمیان رابطے کی خلائی گاڑی ۔
Space station Noun خلائی اڈہ ۔ خلائی پلیٹ فارَم
Space suit Noun خلائی لِباس
Space telegrapher Noun لا سلکی تلغرافی سے متعلِق ۔
Space telegraphy Noun لا سِلکی تلغرافی ۔ بے تار کی تار برقی ۔