English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Space time Noun مکان ۔ زمان ۔ زمان ۔
Space time Noun مکان ۔ زمان ۔ زمان ۔
Space travel Noun بیرونی خلا میں پرواز ۔ دور کا ہوائی سفر ۔ اپنے ملک سے باہر کا ہوائی سفر ۔
Space traveller Noun خلائی مسافر ۔ خلا میں سفر کرنے والا ۔ خلائی پرواز کرنے والا ۔
Space velocity Noun فضائی رفتار ۔
Space walk Noun خلاٴ میں اِنسانی نَقل و حَرکَت
Space walker Noun خلا باز ۔ خلا میں چلنے والا ۔ خلا نورد ۔
Space writer Noun اُجرَتی مُصَّنِف
Spacecraft Noun خلائی طیارہ ۔ خلائی جہاز
Spaced Verb برابر فاصلہ پر لگایا ۔
Spaced mark Noun حَرفوں کے دَرمِیان خالی جگہ
Spaced payment Noun قسطوں میں ادائی ۔
Spaceflight خلائی پَرواز
Spaceful Adjective وسیع ۔ کشادہ ۔ گُنجائش دار ۔ فراخ ۔
Spaceious Adjective کھلا ۔ کشادہ ۔ وسیع ۔ فراخ ۔
Spaceless Adjective لا مَحدود ۔ لا مکان ۔ لا اِنتَہا
Spaceman Noun وُہ اِنسان جو کُرہ اَرض سے باہِر ھو
Spaceport Noun خلائی اڈہ ۔ خلائی بَندر گاہ
Spacer Noun فاصلہ ٹھیک کرنے کا پُرزہ ۔
Spaceship Noun خلائی جہاز ۔ راکَٹ
Spacesuit Noun خلابازوں کے لیے تیار کیا جانے والا خصوصی لباس ۔
Spacetime Phrase مکان و زمان ، چار ابعادی کائنات : جدید ترین نظریات نے جگہ اور وقت کو اکٹھا کردیا ہے ۔ سہ رخی جگہ اور آواز وقت کی بجائے جگہ پر چہار رخی ہوگئی ہے کیونکہ اس کے ساتھ مل گیا ہے ۔
Spacey Adjective وسیع با گنجائش ۔ خصوصاً گرد و پیش کے حقائق سے بے خبر یا بے تعلق ۔ فرسودہ ۔
Spacial Adjective فضا سے متعلِق ۔ فضائی مکانی ۔
Spaciness Noun وسعت ۔ فراخی ۔ بڑی گُنجائش ۔
Spacing Noun فاصلہ بَندی ۔ فاصلہ بَندی کا اَنداز
Spacious Adjective کُشادہ ۔ وسِع ۔ فراخ ۔ بڑا رَقبہ
Spacious times Idiom ترقی کے اچھے دن ۔
Spaciously Adverb کُشادگی کے ساتھ
Spaciousness Noun کُشادگی ۔ گُنجائِش