English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spadiceous Adjective چمک دار بادامی ۔ سَمَند ۔ طلعیا ۔ غلاف میں لپٹا ہوا ۔
Spadici Prefix سابقہ بمعنی طلحہ ۔ طلحہ ۔
Spadicifloral Adjective سپیڈیسی فلورل ۔ خوشوں کی صورت میں پھول ۔
Spadicose Adjective غلاف میں لِپٹا ہوا ۔ پُھول ۔
Spadille Noun حکم کا اکّا کھیلوں میں ۔ سب سے بڑا ترپ کا پتّہ ۔
Spadix Adjective طلعہ بال کی شکل کا پھول جس کے بیج میں موٹا تنا ہو اور جو ایک غلاف میں چھپا ہو ۔
Spado Noun محنت ۔ زنانہ ۔ آختہ ۔
Spadroon Noun ایک قسم کی تلوار ۔
Spae Verb پیش گوئی کرنا ۔ آئندہ کی بابت حکم لگانا ۔ آنے والے وقت کی پیش گوئی کرنا ۔
Spaeman Noun کاہن ۔ نجومی ۔ رمال ۔ جیوتشی ۔
Spaewife Noun کاہنہ ۔ فال نکالنے والی ۔ نجومی عورت ۔
Spaghetti Noun موٹی سیوتوں کی طرح کا ایک کھانا ۔
Spaghetti bolognese Noun اٹلی میں واقع بولون کی سپاگٹی جو قیمے ۔ٹماٹر ۔ پیاز وغیرہ کی ساس کے ساتھ ملا کر کھائی جاتی ہے ۔
Spaghetti juncion Noun ایک دوسرے کو پھلانگتی ہوئی شاہراہوں کا کئی منزلہ اتصال ۔ چورنگی ۔ چوراہا ۔ شش راہا وغیرہ ۔
Spaghetti western Noun اٹلی کی بنی ہوئی فلم ۔ خصوصاً گھٹیا ۔
Spagiric Noun کیمیائی کاذب ، طب کے کیمیائی مکتب خیال سے متعلق
Spaglric Adjective کیمیا گَر
Spagyric al Adjective کیمیا گری سے متعلِق ۔
Spagyrically Adverb کیمیا گری کی ر و سے ۔
Spagyrist Noun کیمیا گر ۔
Spahi Noun فَوج یا پولیس کا اَدنٰی رُکَن
Spahtic Adjective بلوری
Spaid bakht Name سپید بخت ۔ نیک بخت ۔ خوش قسمت ۔ خوش نصیب ۔
Spain ہسپانیہ ۔
Spain modelled its coinage system on eastern pattern
Spain the umayyad dynasty kept the nominal rule from the time abd al rahman i imposed it
Spain under the calphate was one of the wealthiest
Spaklingness Noun دمکتا ہوا ہونا ۔ چمک دمک ۔ شوخی ۔ درخشانی ۔ زندہ دِلی ۔ شاز ۔
Spalding Noun چیر کر سکھائی ہوئی مچھلی ۔
Spalding knife Noun مچھلی کو چیرنے کا چاقو ۔