English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spale Noun لکڑی کا پتلا ٹکڑا ۔ چھپٹی ۔
Spalish lubricate Noun تیل کے برابر چھینٹے والی ڈال کر چکنا کرنا ۔
Spall Noun سَنگریزَہ ۔ سَنگریزَ ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے کرنا
Spall spawl Noun چھُری ۔ پتّھر کا ٹکڑا ۔ چھُرا ۔
Spallation Phrase سپالیشن : کسی ایٹم کے نیوکلیس کا کم ازکم تین اجزاء میں تحلیل ہونا ۔
Spaller Noun چھپٹی الگ کرنے والا ۔ لکڑی چیرنے والا ۔
Spalling سپالنگ ۔ حتمی میکانکی ناکامی کے ساتھ تمرد (دشواری گزار ی) کی توڑ پھوڑ کا عمل ۔
Spalling hammer چھری توڑنے کا ہتھوڑا ۔ معمار کی بسولی جس سے وہ ان گھڑ اینٹ کا پتھر کا درست کرتا ہے ۔
Spallpeen مزدور ۔ کمینہ ۔ بدمعاش ۔ بدذات ۔ چھوٹا بچہ ۔
Spalpeen Noun بدمعاش ۔ لفنگا ۔ نو عمر لڑکا ۔
Spalshily Adjective چھینٹے آُڑاتے ھُوۓ
Spalt پھوٹک ۔ کڑکیلا ۔
Spalyfoot Noun کُشادہ پاٴوں ۔ چوڑا پاٴوں ۔ پاٴوں کا نُقص
Spam Noun سپیم ۔ متعدد وصول کنندہگان جو بھیجا جانے والا ایک غیر قانونی ای میل پیغام یا متعدد نیوز گروپس کو بیک وقت پوسٹ کیا جانے والا نیوز آرٹیکل ۔
Spamenorrhea Noun قلت حیض ، قلت طمث
Span Noun, Verb ایک بالشت ۔ ایک کنارے سے دُوسرے کنارے تک ۔ محیط ہونا ۔ احاطہ کرنا ۔ عبور کرنا ۔ اندازہ کرنا ۔
Span long ایک بالشت کا ۔ چھوٹا ۔ مختصر ۔
Span new بالکل نیا ۔
Span new بالکل نیا ۔
Span of apprehension Adjective مختلف اشیاء کی وہ زیادہ سے زیادہ تعداد جو بیک وقت سمجھی جاسکے ۔
Span of attention قو س توجہ ۔
Span roof Noun دو ڈھلواں پہلووں والی چھت ۔
Span shackle تکونے چھلے والی بڑی بلی جس سے لنگر وغیرہ باندھتے ہیں ۔
Span worm تتلی کا پہل روپ ۔
Span worm تتلی کا پہل روپ ۔
Spanaemia کم خونی ۔ بھس ۔ قلت ۔ سرخ جسمیات ۔
Spanaemic Noun, Adjective کم خونی سے متعلق ۔ سرخ جسمیات کی قلت سے متعلق سرخ جسمیات کی کمی کو پورا کرنے والی دوا ۔
Spancel گھوڑوں یا مویشیوں کی ٹانگیں باندھنے کی رسی یا زنجیر ۔ دودھ دوھتے وقت گائے کی پچھلی ٹانگوں کو باندھنے والی رسی ۔
Spancerian Adjective اسپنسر کا مداح
Spandog اُن دو آنکڑوں میں سے ایک جن کو ملا کر لکڑی کھنچو اتے ہیں ۔ جمع لوھے کی سلا خوں کے جوڑے جن مین لکڑی پھنسانے کے لئے پنجے لگے ھوں ۔