English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sow good work and thou shalt reap gladness Idiom مسرت نیک کاموں کا اجر ہے ۔
Sow in the slop sure of a crop
Sow metal لوہے کا بڑا سا ڈلا ۔
Sow ones wild oats
Sow ones wild oats
Sow ones wildoats
Sow pig Noun سورنی ۔ سورنی جس کا بیضہ دان نکال دیا گیا ہو ۔
Sow the wind and reap a whirlwind Idiom برے کام کا برا انجام ۔
Sow thin and mow thin Idiom جیسا بووٴ گے ویسا کاٹو گے ۔
Sow thistle Noun کانٹوں جیسے پتوں والی جھاڑی
Sow thistle spiny Noun دودک ، ہری ، گروا
Sowable Noun بوئے جانے کے لائق ۔ لائق بوائی ۔
Sowair Name سویر : جلدی ۔ اول ۔ پہلے ۔
Sowar Noun گھڑ سوار ۔ گھڑ سوار پولِس ۔ سوار ۔
Sowarry Noun سواری ۔ کسی بڑے آدمی کا گھڑ سوار خادم ۔
Sowback Noun ریت وغیرہ کا تودہ ۔ ریت کا ٹیلہ ۔
Sowbelly Noun سُوَر کا پُٹھ سے لِیا گیا گوشت
Sowbread Noun گُلِ مریم ۔ ایک بصلی پودا جس میں جُھکا ہوا پھول لگتا ہے ۔
Sowed Verb بویا ۔
Sowens Noun اسکاتستان ایک قسم کا کھانا جو جئی کی بھوسی سے تیار کیا جاتا ہے ۔
Sower Noun تخَم ریزی کرنا
Sowetan Noun, Adjective سوویٹ کا رہنے والا ۔ سوویٹو یا اس کے باشندوں سے متعلق ۔
Sowf sowff Verb گنگنانا ۔ آہستہ آہستہ گانا ۔
Sowing Noun بجائی ۔ بیج بونے کا عمل ۔ فصل بونے کا طریقہ ۔
Sowitra Name سوترا ۔ بعد میں آنے والی ۔
Sowl Verb کان پکڑ کر کھینچنا ۔ کُتے کا سور کا کان پکڑنا ۔
Sown Adjective لوہے کا بڑا سا ڈلا ۔
Sowrd bean Noun باراسیم
Sowthistle Noun جنس کا کوئی پودا جس کے پتّے گوکھرو کی طرح کے اور دودھیا ہوتے ہیں ۔
Soxhlet extraction apparatus آلہ تلخیص ۔ کسی مادے کے حل پذیر حصہ کو الگ کرنے کے لیے اس میں ابلتے ہوئے محلل کو مسلسل گردش دینے کا آلہ ۔