space lattice – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

خلائی شبکہ ۔ قلمی مادے میں تین جہتی نمونے کی موجودگی قلمی یا خلائی شبکہ کہلاتی ہے ۔ یہ اسے خطوط کا نیٹ ورک ہوتا ہے جو خالی جگہ میں اس طرح کھینچے گئے ہوتے ہیں کہ خالی جگہ مساوی حجموں میں تقسیم ہو جاتی ہے اور ان خطوط کے ایک دوسرے کو کاٹنے کے مقام یا نقاط پر ایٹم ، آیونز یا مالیکیولز مادے کی تشکیل دیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کِسی بھی قَلمی ساخت کی تِرتیب

🔹 Roman Urdu