English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Soy Noun سوئے ۔ سویابین ۔ سویابین سے بنی چَٹنی
Soy bean Noun سویا مٹر ۔
Soy bean milk Noun پانی میں باریک پِسے ہوئے سویا مٹر کا محلول جو دودھ کی جگہ استعمال ہوتا ہے ۔
Soy soya
Soya Noun سویابین
Soya been Noun ایشیائی مَمالَک میں گوشَت کی جَگَہ اِستَعمَال ہونے میں مُستَعمَل ۔ اِس میں پَروٹین زیادَہ اور نَشَاستَہ کَم ہوتا ہے
Soyabean Noun سویابین ایک لَمحِیات سے بَھرپُور پودا
Soyabean oil Noun سویا مٹر کا تیل ۔
Soyambra Name سویمبرا ۔ اپنا خاوند آپ پسند کرنے والی لڑکی ۔
Soymida febrifuga Noun روہنی
Soz Name سوز: دکھ ۔ جلن ۔ مرتبہ خوانی کی ایک طرز ۔درد ۔
Sozaan Name سوزان ۔ سوسن کا پھول ۔
Sozana Name سوزانہ ۔ سوسن کا پھول ۔
Sozeen Name سوزین ۔ سوسن کا پھول ۔
Sozen Name سوزن ۔ کپڑے سینے والی سوئی ۔
Sozin Name سوزین ۔ سوسن کا پھول ۔ سفید نیلگوں مائل پھول ۔
Sozzled Adjective نشے میں دُھت ۔ نشئی ۔ مدہوش ۔ نشہ کرنے والا ۔
Spa پانی کا چشمہ معدنی پانی ۔
Spa tour Adjective معدنی چشمہ وہ چشمہ جس میں معدنی اجزاء ہوں وہ جگہ جہاں لوگ اس کے معدنی پانی کی خاطر جاتے ہوں ۔
Spa water Noun معدنی چشمے کا پانی ۔
Space Noun مکان۔ عِلاقہ ۔ خلا ۔ رَقبہ
Space age Noun خلائی دَور ۔ خلائی عہد
Space and time Noun زمان و مکان ۔
Space and upper atmosphere research commission pakistan Phrase سپیس اینڈ اپر ایٹ موسفئیر ریسرچ کمیشن پاکستان
Space bar Noun ٹائپ مشین یا کمپیوٹر کے کلید تختے کی لمبی کلید جسے وقفہ دینے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Space biology Adjective سپیس بائیالوجی ۔ خلائی حیاتیات ۔ کوہ فضائی سے باہر زندگی کا مطالعہ کرنے والی سائنس ۔
Space blanket Noun ہلکے دھاتی مادّے کی چادر جو حرارت کو روکے رکھتی ہے ۔
Space blood Noun دموی فضاء
Space cadet Noun نوجوان خلا نور دیا خلا باز ۔ خلا نور دی کا شوقین نوجوان ۔ پائلٹ جو اپنی قابلیت کا مظاہرہ کرتا ہے ۔
Space capsule Noun چھوٹا خلائی جہاز ۔ خلا میں جانے والا جہاز ۔ خلائی گاڑی جس میں چند افراد کے بیٹھنے کی جگہ ہو ۔