English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Somatopathic Adjective جسمانی بیمار
Somatopathy Noun جسمانی عارضہ جس کا ذہن پر اثر نہ ہو
Somatophyte Adjective سومیٹو فائیٹ ۔ نمایاں جسمانی خلیوں پر مشتمل پودا ۔
Somatoplasm Noun کِسی بدن کی ترکیب کا باعِث بننے والا نخز مایہ ۔ جِسم مایہ ۔
Somatoplastic Adjective جِسم مایہ سے مُتعلّق ۔
Somatopleural Adjective جنینی پرت کا ۔
Somatopleure Noun جنین کے بغلی وسطی جنمی پرت کے جداری پرت اور بیرونی جِلد میں سے وجود پذیر ہونے والا جنینی پرت ۔
Somatopleuric Adjective بیرونی جسم سے متعلق ۔
Somatopsychic Noun جسم اور دماغ دونوں کے افعال سے متعلق
Somatoscopy Noun بدنی معائنہ
Somatosensory epilepsy Noun جلنے ، جھرجری آنے یا سن ہونے سے مرگی
Somatosexual Noun بدن کا جنسی افعال کے قابل ہو جانا جسمانی اور جسنی افعال و خصوصیات سے متعلق
Somatosplanchinic Noun جسم اور آنتوں کا زاویہ
Somatostain cell Noun بدن کو رنگ دینے والے خلیے
Somatotherapy Noun ذہنی عوارضات کا حیاتیاتی علاج جس میں بجلی کے جھٹکے اور ادویاتی علاج دونوں یا دونوں میں سے کوئی ایک ہو سکتا ہے
Somatotomy Adjective جسم شگافی ۔
Somatotonia Adjective جارحانہ مزاج ۔
Somatotonic Adjective مضبوط عضلات ۔ گٹھیلے جسم والا ۔ متشدّد بروں بین شخص ۔
Somatotridymus Noun تین گردنوں والا (مسخوط)
Somatotrophin Noun پیچوٹری غدود کے اگلے حصے سے خارج ہونے والا عامل جو نشوونما کے لیے بہت ضروری ہے ۔
Somatotropin Adjective سومیٹوٹراپین ۔ پچوٹری گلینڈ کا ہارمون جو نشوونما کرتا ہے ۔
Somatotype Noun جثہ ۔ پدنی ڈبل ڈول ۔ بدنی ساخت کے اندازوں میں سے ایک انداز ۔
Somatotypic Adjective جُثے والا ۔
Somatotypically Adverb جِسمانی ڈیل ڈول لیے ہوۓ ۔
Somatropin سو میٹرو پن ۔ جسمانی نشونما کے لیے ضروی ہارمون ۔
Somber Adjective تاریک ۔ سایہ دار ۔ کم روشن ۔ تاریک اور ماند سا ۔ افسُردہ ۔
Somberly Adverb اُداسی سے ۔ تاریکی کے ساتھ ۔
Somberness Noun اُداسی ۔ غم گینی ۔ تاریکی ۔
Sombra Noun آدمی اور سانڈ کے مُقابلے کے میدان کا سایہ دار حصہ ۔
Sombre تاریک دھندلا غمگین ۔