English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Somatic copulation Adjective سومیٹک کپولیشن ۔ غیر اختلافی نباتاتی خلیوں کا جنسی ملاپ ۔
Somatic datum Adjective ( فلزیات ) جسمانی مفروض ۔
Somatic death Adjective سومیٹک ڈیتھ ۔ کامل مرگ ۔ مکمل موت ۔
Somatic delusion Noun اخطباط بدنی ۔
Somatic hallucination Noun جسمانی حسی ادراکی وہم
Somatic induction Noun بدنی امالہ
Somatic nerve Noun ڈھانچہ اور جسم کے حر کی اور حسی اعصاب
Somatic nerve fibre Noun عصبی ریشے جو ڈھانچہ کے عضلات سے پیغامات وصول کرتے ہیں
Somatic nerves Adjective سومیٹک نروز ۔ ڈھانچے کے پٹھوں کو کنٹرول کرنے والے اعصاب ۔
Somatic pain جسمانی درد
Somatic pairing Adjective سومیٹک پیرئنگ ۔ جسمانی خلیہ میں مائٹوسز کے وقت ہم شکل کروموسومز کے جوڑے بننا ۔
Somatically Adverb جِسمانیت لیے ہوۓ ۔ بدنی طور پر ۔
Somatics Noun علم الابدان
Somatist Adjective جسمی ۔ بدنی ۔ جسدی ۔
Somatization desired Noun درد ، معدہ اور آنتوں میں تکلیف جن کی کوئی واضح بنیاد نہ ہو اور نہ ہی کسی دوا کے استعمال سے یہ علامات پیدا ہوتی ہوں
Somatoblast Adjective سومیٹو بلاسٹ ۔ بے تفریق یا ہم نوع انقلابی خلیہ جو جسمانی خلیوں کو کیچوﺅں میں بڑھاتا ہے ۔
Somatochrome Adjective سومیٹو کروم ۔ متعین جسم رکھنے والے اعصابی خلیے جو نیوکلیئس کے گرد پائے جاتے ہیں ۔
Somatocyst Noun سمندری حیوانات کا ایک کیسہ ۔
Somatodymia Noun گردن جڑی توام (عفریت ، ممخوط)
Somatoform desired Noun نفسیاتی عوارضات کا جسمانی اظہار جن پر انسان کا اپنا کنٹرول بھی نہ ہو اور وہ غیراردی طور پر اظہار کرتی رہیں
Somatogenic Adjective بدنی جینی ۔ بدنی خُلیوں میں پیدا ہونے والا ۔
Somatognosis Noun جسمانی حرکات اور اعضاء کے افعال کا احساس ہونا
Somatologic Adjective جِسمانی ۔ عضویاتی ۔
Somatologically Adverb جسمیات کی رو سے ۔
Somatologist Noun جسمیات دان ۔
Somatology Noun جِسمیات ۔ تَشریح عضویات ۔ علم الابدان ۔ علم بدن شناسی بشمول تمام فعلیاتی پہلووٴں کے ۔
Somatome Noun حیوانات ۔ حلقہ جسم ۔
Somatometry Noun پیمائش جسم کا علم ۔
Somatomy Noun تشریح جسم انسانی ، جسم شگافی
Somatopagus Noun توام جن کی کمر آپس میں جڑی ہو (مسخوط)