solvent – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

محلل ۔ ایک سیال جو دوسرے مادوں کو تحلیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔ محلل عام طرو پر محلول کا بڑا جزو ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گلا نے یا حل کرنے والا ۔ قرضے ادا کرنے کے قابل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُحلِل ۔ ساکھ دار ۔ تمام واجبی قرضے چُکا دینے کے قابِل ۔ حل کرنے کی صلاحیت لیے ہوۓ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

محلل : ایسی شے جو دوسری اشیاء کو اپنے اندر حل کرنے کی طاقت رکھتی ہو ۔ یہ عموماً مائع ہے جس میں دوسری اشیاء حل ہو جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

محلل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

قرض ادا کرنے پر قادر ۔ جو دیوالیہ نہ ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُحَلَّل ۔ ایسی شے جو کِسی دُوسری شے کو اپنے اندَر حَل کَرنے کی طاقَت رَکھتی ہے ۔ یہ عمُوماً مائع ہوتا ہے جِس میں دُوسری اشیا حَل ہو جاتی ہَیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ذی استطاعت گھل جانے والی حل ہو جانے والی ۔

🔹 Roman Urdu