English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Software engineering | Noun | سافٹ وئیر انجینئرنگ سافٹ وئیر کاڈیزائن او ر ارتقاء ۔ |
| Software publisher | Noun | سافٹ وئیر پبلشر ۔ کمپیوٹر سافٹ وئیر کے ارتقاء اور تقسیم میں مصروف کاروبار ۔ |
| Software tools | Noun | سافٹ وئیر ٹولز ۔ پروگرامز یوٹیلیٹیز لائبریریاں اور دوسری ایڈز مثلا ایڈیٹرز کمپائلرز اور ڈی بگرز جنہیں پروگرام کے ارتقاء میں استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ |
| Softwarw | Phrase | سافٹ ویئر : کمپیوٹر میں استعمال ہونے والے پروگرام خصوصاً عام پروگرام جوکمپیوٹر مینوفیکچر مہیا کرتا ہے ۔ پارڈویئر کمپیوٹر کے اصل پرزہ جات ہیں ۔ |
| Softwood | Noun | چوب صنُوبر ۔ بآسانی کاٹی جا سکنے والی لکڑی ۔ ایسی لکڑی والا درخت ۔ |
| Softy | Noun | خوش عنان ۔ بآسانی بات مان جانے والا ۔ مردانگی سے عاری مرد ۔ کم عقل ، بے وقوف اور کم عقل اِنسان ۔ |
| Soggily | Adverb | تر بَتر ہوتے ہوۓ ۔ شرابُور ہوتے ہوۓ ۔ |
| Sogginess | Noun | گیلا ہونا ۔ بھیگا ہوا ہونا ۔ |
| Soggy | Adjective | گیلا ۔ تر مرطوب ۔ دلدلی ۔ |
| Soh | Noun | سُروں کے سرگم کا پانچواں سُر ۔ |
| Sohaib is fond of music | Phrase | صہیب موسیقی کا شوقین ہے |
| Sohail | Name | سہیل ۔ ایک چمکدار ستارہ ۔ |
| Sohail is an intelligent boy | Phrase | سہیل ایک ذہین لڑکا ہے |
| Sohail is not an intelligent boy | Phrase | سہیل ایک ذہین لڑکا نہیں ہے |
| Sohail is punished by the teacher | Phrase | سہیل کو استاد صاحب سے سزا دی جاتی ہے |
| Sohail will have been writing | Phrase | سہیل لکھتا ہوا ہوگا |
| Sohailnazia is my best friend | — | — |
| Sohat | Name | سحات ۔ راحت آرام نیند سر میں نیند کی گہرائ ا ور خمار زمانہ سو جا نا ۔ |
| Sohbat | Name | صحبت ۔ پا ری د و ستی مل بٹیھنا محفل عو رت کے ساتھ ہم بستری ۔ |
| Soher wardi | Name | سہر وردی : مشہور بزرگ حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی ۔ |
| Sohna | Name | سوہنا ۔ خوبصورت ۔ حسین و جمیل ۔ |
| Sohni | Name | سوہنی ۔نہایت خوبصورت ۔ حسین و جمیل ۔ |
| Soho bazaar | Noun | خیراتی بازار ۔ |
| Sohrab | Name | سہراب ۔ مشہور ایرانی پہلوان رستم کا بیٹے کا نام ۔ پاکستان کی بائیسکل اور موٹر بائیک بنانے والی ایک کمپنی کا نام ۔ |
| Soi | Noun | ایس او آئی ۔ سیلیکان آن انسولیٹر کا مخفف ۔ مائیکرو پروسیسرز کی تعمیر میں استعمال کیا جانے والا ایک طریقہ جس میں چپ کے ٹرانز سٹرز چھوٹے سرکٹس جو برقی چارج ایصال کرتے ہیں سیلیکان کی تہ پر لگے ہوتے ہیں جو انسولیٹنگ میٹریل مثلا گلاس کی سب سے اوپر والی تہ ہوتی ہے ۔ |
| Soi disant | Adjective | خودساختہ ۔ بنا ہوا ۔ نام نہاد ۔ |
| Soi disant | Adjective | خودساختہ ۔ بنا ہوا ۔ نام نہاد ۔ |
| Soigne | Adjective | خُوش وَضع ۔ خوش اسلُوب ۔ خوب بنا سنوارا ۔ خوش باش ۔ غیر معمُولی حَد تَک صاف سُتھرا ۔ |
| Soigne soignee | Adjective | فیشن کے مطابق ۔ طرحدار ۔ بناسنورا ۔ |
| Soil | Noun | زمین ۔ مٹی ۔ زرعتی زمین ۔ اراضی ۔ |