English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Soil air bubble Noun زمینی ہوا
Soil bacteria Noun جراثیم ارضی
Soil bound Noun ڈھیلوں سے بھرا ۔ زمین سے لگا ہوا ۔
Soil conservation Noun تحفظ اراضی ۔ تحفظ اراضی کیﺅکوئی ایک صورت جیسے فصلوں کی گردِش ۔
Soil conservation adviser Noun مشیر تحفظ آراضی ۔
Soil erosion Noun, Adjective زمین کا کٹاوؑ ۔
Soil less
Soil mechanics Noun, Plural ارضی میکانیات ۔ زمین کے خواص کا مطالعہ ۔ رفاہی تعمیرات کی نظر سے ۔
Soil pipe Noun اِنسانی فُضلات کو گھر سے باہِر لے جانے والا پائپ ۔
Soil science Noun مٹی یا زمین کی خصوصیات کا مطالعہ ۔
Soil stack Noun عمودی غلیظ نالی ۔
Soiled Noun مخصوص کی مٹی کا ۔
Soiling bed Noun تربستری
Soilless Adjective بے داغ ۔ پاک و صاف ۔ بے زمیں کا ۔ بے مٹی کا ۔
Soillness Adjective بِلا زمین کے ۔ بے زمینی ۔
Soilure Noun آلُودہ کرنے کا عمل ۔ آلودہ ہو جانے کی حالت ۔ داغ دھبّا لگ جانے کی صُورت ۔
Soily Adjective ارضی ۔ زمینی پرت ۔ زمین کا فرش ۔
Soiree Noun سر شام اِجتماع ۔ استقبالیہ اجتماع ۔
Soitful Noun بیلچہ بھر ۔
Soixante neuf
Soixante quinze Noun فرانس کی پچتر مِلی میٹر تقریبا تیس انچ کے دھانے کی توپ جس نے جنگ عظیم میں بہت شہرت حاصل کی ۔
Soja Noun سویا مٹر ۔
Sojourn Noun کہیں عارضی طور پر کچھ عرصہ رہنا ۔ وقتی قیام کرنا ۔ کِسی جگہ عارضی قیام ۔
Sojourner Noun عارضی مُقیم ۔
Sok Name سوک : زہرہ ستارہ ۔ ناہید ۔ جمعہ ۔
Soke Noun اِس قانون کے مُطابِق مُقدمات کی مُقامی سماعت کا حق ۔
Sokeman Noun سوک کے علاقے میں رہنے والا مزارع ۔
Sol Noun پا کا پانچواں سُر ۔
Sol fa
Sol faist