English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Soft ware | Verb | فروخت شدہ ۔ |
| Soft water | Noun | وہ پانی جِس میں کیلیسیم کے نمکیات بِالکُل نہ ہوں ۔ جیسے بارِش کا پانی ۔ |
| Soft wheat | Noun | نرم گَندُم ۔ وہ گندم جِس کا گودا مُقابلتاً نرم ہوتا ہے اور نِشاستی مواد زیادہ ہوتا ہے ۔ |
| Soft wicket | Noun | گیلی یا نرم پٹی یا وکٹ جس پر گیند کم اچھلے ۔ |
| Soft wooded | — | — |
| Soft words break no bones | Idiom | میٹھا بول کسی کو نقصان نہیں پہنچاتا ۔ |
| Soft words win hard hearts | Idiom | میٹھا بولنا سنگ دلوں کو بھی موم کر دیتا ہے ۔ |
| Softball | Noun | بیس بال کی طرح کا کھیل جِس میں گیند قدرے زیادہ بڑی اور نرم ہوتی ہے اور اِسے بازُو کو نیچے کی طرف کر پرے پھینکا جاتا ہے ۔ |
| Soften | Verb | دھیما یا مدھم کرنا ۔ ملائم کرنا ۔ نرم کرنا ۔ |
| Soften or cushion the blow | Verb | کسی بُری یا نا خوشگوار چیز کو قبول کرنے میں کسی کی مدد کرنا ۔ |
| Softened | Verb | نرم کیا ۔ |
| Softener | Noun | نرم کر دینے والا ۔ |
| Softeners | ملائم گر ۔ ایسے مادے جو ربڑ میں شامل کیے جاتے ہیں ۔ | |
| Softening gray | Noun | ریمی لینت اعصاب |
| Softening of the brain | Adjective | دماغی کمزوری ۔ |
| Softening point | Noun | وہ درجہ حرارت جس پر چیزیں نرم ہو جاتی ہیں ۔ |
| Softie | Noun | کمزور طبیعت ۔ کمزور دِل کا آدمی ۔ نرم طبیعت کا آدمی ۔ |
| Softish | Adjective | نرم سا ۔ ملائم سا ۔ |
| Softlanding | Noun | کِسی سیارے کی سطح پر اِس طرح اُتارنے کا عمل کہ پہیے کے سِوا خلائی گاڑی کے کِسی حِصّے کو کارآمد شے کو نُقصان نہ پہنچے ۔ |
| Softling | نرم ۔ مُلائم ۔ | |
| Softly | Adverb | نرمی سے ۔ شفقت سے ۔ آہِستگی سے۔ |
| Softly softly | — | — |
| Softness | Noun | نرمی ۔ مُلائمت ۔ لوج ۔ لچک ۔ گداز ۔ |
| Softpedal | Verb | غیر سنجیدگی سے سلوک کرنا ۔ |
| Softpedalled | Verb | غیر سنجیدگی سے سلوک کیا ۔ |
| Softsoap | Verb | ترغیب دینا ۔ |
| Softsoaped | Adjective | ترغیب دی ۔ |
| Software | Noun | وہ پروگرام اور پروگرامی سہارے جو کِسی کمپیوٹر کو اِس کے ذِمہ کیے گۓ کام سے عہدہ برآ ہونے کے لیے ضروری ہوتے ہیں ۔ |
| Software comp | Adjective | کمپیوٹر وہ پروگرام اور پروگرامی سہارے جو کسی کمپیوٹر کو اس کے ذمہ کیے گئے کام سے عہدہ برآ ہونے کے لیے ضروری ہوتے ہیں ۔ |
| Software engineer | Noun | سافٹ وئیر انجینئر عام طور پر ایسے شخص کوکہتے ہیں جو سافٹ وئیر پر کو ڈلیول پر کام کرتا ہے ۔ |