soil – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

زمین ۔ مٹی ۔ زرعتی زمین ۔ اراضی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

گندا کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

زَمین کا وہ بالائی حِصّہ جِس میں پودوں کی روئیدگی مُمکن ہوتی ہے ۔ مٹّی ۔ زمین ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

چرنے کے لیے کھُلا چھوڑنے کی جگہ ۔ مویشیوں کو تازہ گھاس چرتی پر کُھلا کُھلا کر موٹا کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

گندہ کر دینا ۔ خصوصاً سطحی حِصّے کو ۔ داغ دار کرنا ۔ دھبیانا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مٹی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مٹی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

مٹی ، خاک : مٹی کی مختلف اقسام ہیں ۔ پہاڑوں کے چشمے ندی نالے وغیرہ ، چٹانوں کے ذرات کو بہا کر میدانوں میں لاتے رہتے ہیں اور ان ہی ذرات کو ہم مٹی کہتے ہیں ۔ ریتلی مٹی میں ریت کے ذرات پائے جاتے ہیں ۔ریت کے ٹیلے انہی ذرات سے بنتے ہیں ۔ ریت کی دو اقسام ہیں ۔ موٹی اور باریک ریت ۔ چکنی مٹی میں نمی اور ہیومس زیادہ مقدار میں ہوتی ہے ۔نباتی یا حیوانی اجزاء کو ہیومس یا تراب کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu