English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Soft sell Noun بِلواسطہ تشہیر ۔ اِشتہار بازی اور فروخت کاری میں بالواسطہ اور غیر مِحسوس ترغیب و تجویز سے کام لینے کا عمل ۔
Soft selling Noun کسی چیز کو اشتہار بازی کے بغیر فروخت کرنے کا طریقہ ۔
Soft selling advtg Adjective بالواسطہ تشہیر اشتہار بازی اور فروخت کاری میں بالواسطہ اور غیر محسوس ترغیب و تجویز سے کام لینے کا عمل ۔
Soft shanker Noun مجازی آتشک
Soft shell Noun نرم کھال یا نرم خول والا جانور ۔ نرم قشر والا گھونگا ۔
Soft shell Noun نرم کھال یا نرم خول والا جانور ۔ نرم قشر والا گھونگا ۔
Soft shelled Adjective نرم خول والا ۔
Soft shelled turtle
Soft shoe
Soft snaf اچھا پر لُطف یا دلچسپ کام منافع بخش تجارت وغیرہ ۔
Soft soap Noun نرم صابن ۔ وہ صابن جو نیم آبی حالت میں ہو ۔ خوشامد ۔
Soft soap Noun نرم صابن ۔ وہ صابن جو نیم آبی حالت میں ہو ۔ خوشامد ۔
Soft soaper
Soft sold
Soft solder نرم ٹانکا جو ٹین اور جست سے بنتا ہے ۔
Soft sore New Latin اعضائے تولید کی پَرائمری رَسولی
Soft sore tender spot
Soft spoken
Soft sugar Noun دانے دار یا پسی ہوئی شکر ۔ چینی ۔
Soft tack Noun روٹی یا کوئی اور گرم کھاجا ۔
Soft target Noun کوئی ہدف جسے آسانی سے زد پر لیا جاسکے ۔ خصوصاً فوجی یا دہشت گردی کی کار روائی کے لیے آسان نشانہ ۔
Soft thing Idiom آسان مسئلہ ۔
Soft things عاشقانہ گفتگو ۔ راز و نیاز کی باتیں ۔
Soft tissue infection
Soft tissue injuries
Soft tissue rheumatism
Soft tissues Noun, Plural جسم کے نرم حصّے ۔ ہڈیوں اور پٹھوں کے علاوہ گوشت پوست ۔
Soft tommy (بحری) نرم یا تازہ روٹی ۔
Soft top
Soft touch Noun آسانی سے بیوقوف بن جانے والا شخص خصوصاً پیسے کے معاملے میں ۔