English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sola Noun مشرقی ہندوستانی کا ایک گودے دار ڈنٹھل والا پودا ۔
Sola bill Noun واحد بل ۔
Sola topi Noun سولانامی پودے کے گودے سے تیار کیا جانے والا چھجے دار ہیٹ یا ٹوپ ۔
Solace Noun, Verb تسلی دینا ۔ دلجوئی کرنا ۔ تسلی ۔ خاطر داری ۔ تسکین ۔
Solace oneself with Verb کسی چیز سے تسکین حاصل کرنا ۔ سکون حاصل کرنا ۔ آرام حاصل کرنا ۔
Solace the expansion alinshiraah
Solacement Noun تسکین بخشی ۔
Solacer Noun تسکین گر ۔
Solahum molongena Adjective بینگن ۔
Solan Noun گانٹ ۔ قاز سفید ۔
Solanaceous Adjective عنب کی جِنس سے تعلّق رکھنے والا ۔
Solander Noun کتاب کی شکل کا ڈبہ جس میں کاغذات ۔ نقشے وغیرہ ۔ رکھتے ہیں ۔
Solania Noun ایک قسم القلی نما جو مکو میں پایا جاتا ہے ۔
Solanicine Noun ایک اساسی مادہ ۔
Solanidine Noun ایک اساسی مادہ جو تیزابوں کے عمل سے پیدا ہوتا ہے ۔
Solanine Noun ایک قسم کی سمی القلی نما شکر جو بعض درختوں میں پائی جاتی ہے ۔
Solano Noun ہسپانیہ میں گرم جنوب مشرقی ہوا ۔
Solanoid Adjective آلو سے مشابہ ۔ آلو نما ۔ کینسر ۔
Solanum Noun مکو ۔
Solanum albicaule Noun کتیا ، کاتیا
Solanum coagulens Noun تینگی ، اسند
Solanum cordatum Noun ہالم ، ہالون ، مارگی پھل
Solanum diffusum Noun بینگن ، بادنجان
Solanum dulcamara Noun رباباریک ، عنب ثعلب
Solanum erianthum Noun کالا میوہ تیاری
Solanum gracilipes Noun ہالم ، ہالون ، مارگی پھل
Solanum incanum Noun تینگی ، اسند
Solanum indicum Noun جنگلی بینگن ، بادنجان بری ، کنائی کلاں
Solanum lycopersicum Noun ٹماٹر
Solanum melongena Noun بینگن ، بادنجان