English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sock away عم بچت یا سرمایہ کے طور پر پس انداز کرنا ۔
Sock eye ایک قسم کی سامن مچھلی ۔
Sock fr soc ہل پھال پھالی ۔
Sock it to Verb کسی سے پُر جوش یا تیز لہجے میں بات کرنا ۔
Sock n of unkn origin عام نفیس یا لذیذ اشیاۓ خوردنی مٹہائ وغیرہ جو جیب میں پڑی رہیں وقتا فوقتا کھای جیں
Sock suspender موزہ بند ۔گیٹس
Sockcloth Noun ٹاٹ ۔ گَدڑی ۔ ماتَمی کَپڑا ۔ دَرّی ۔ کھُردرا کَپڑا ۔
Sockdolager Noun کوئی بھی چیز جو بڑی ، بھاری اور قابل ذکر ہو ۔
Socked Adjective ضرب لگائی ۔
Socked in پرواز سے باز رکھا گیا طیّارہ ۔
Socker عام کاری ضرب لگانے والا ۔
Sockeroo عام کاری ضرب ۔بہر پور ہاتھ یا وار ۔
Socket سوکٹ ۔ چشم خانہ
Socket chisel رو کھانی ۔
Socket dry Noun دانت نکلوانے کے بعد کا درد
Socket n afr soket کسی چیز کا گھر ۔خانہ تشریہ خانہ کاسہ ۔
Socket of the tooth Adjective دانت کی خلا ۔
Socket pipe پاعپ یا نلکی جس کے اندر دوسرے پاعپ ڈالنے کی جگہ بنی ہو ۔
Socketed socketing
Socketless بے خانہ ۔
Sockeye Noun سامن ۔ ایک قِسم کی اہم تِجارتی مچھلی جو بحراالکاہِل کے ساحِل کے ساتھ ساتھ کیلیفورینا سے آبناۓ بیرنگ تک پائی جاتی ہے ۔
Sockless بے موزہ بے موزے کا
Socklike موزے جیسا جراب نما ۔موزہ نما ۔
Socko عام زور دار ضرب عم زبردست کامیابی وغیرہ ۔
Socks موزے ۔
Socle Noun وہ ہموار کُرسی جِس پر کوئی ستُون کھڑا ہوتا ہے ۔
Socle n fr socle آراشی ظروف مجسمہ وغیرہ رکھنے کی پتہر کی چوکی یا پایہ ۔
Socman n a socamannus رعیت جسے جاگیر دار کو لگان دینا پڑتاھے یاکوی اور خدمت انجام دینی ہوتی ے ۔
Socmanry نظام جاگیر داری میں کاشتکار کا لگان دینا یا کوی اور خدمت انجام دینا ۔
Socotrine aloes ایک قسم کا مصبر یا اس سے بنی دوا ۔