sodium – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوڈیم عنصر ایک چاندی ایسی دھات ۔ زبردست عامل ۔ پانی کے ساتھ یہ دھات فوراً عمل کرتی ہے اور سوڈیم ہائیڈ روکسائیڈ اور ہائیڈ روجن گیس بناتی ہے ۔ اس کے مرکبات کثرت سے پائے جاتے ہیں ۔ اس کا عام ترین مرکب خوردنی نمک یا عام نمک یا سوڈیم کلورائیڈ ہے ۔ اس دھات کو نامیاتی مرکبات کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اور بعض اقسام کے نکلیائی ری ایکٹر میں ٹھنڈا کرنے کے کام آتا ہے ۔ چھونے سے جلد پر آبلے ڈالتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوڈئیم ۔ ایک سفید نقرئی دھات جو پگھلے ہوئے سوڈیم کلورائیڈ ، پوٹاشیم کلورائیڈ اور پوٹاشیم فلورائیڈ کے مکسچر سے برق پاشیدگی کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس کا تعلق 1A گروپ سے ہے ۔ یہ دھات زبردست متعامل ہے۔ پانی اورہیلو جنز کے ساتھ تیزی اور طاقت سے تعامل کرتی ہے ۔ اسے سوڈیم پرآکسائیڈ ، سوڈا مائیڈ ، سوڈیم ، سایانائیڈ اور ٹیٹرا ایتھائل لیڈ کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوڈیم ۔ ایک سفید نقرئی رنگ کا معدن جو بکثرت مرکب صُورت میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوڈیم ۔

🔹 Roman Urdu