English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Socioeconomic | Adjective | سماجی اقتصادی ۔ معاشرتی معیشی ۔ |
| Sociogenesie | آغاز تمدن ۔ارتقاۓ شقافت ۔ | |
| Sociogenic theory of motivation | Adjective | تحریک کا وہ نظریہ جو محرکات کی اصل سماجی اور ثقافتی عمل میں دیکھتا ہے ۔ |
| Sociogram | معاشرہ نگارش ۔ | |
| Sociographic | معاشرت نگری سے متعاق ۔ | |
| Sociography | معاشرت نگاری معاشرت نامہ | |
| Sociolinguistic | Adjective | معاشرتی لسانی ۔ زبان کے سماجی پہلووں سے تعلق رکھنے والا ۔ |
| Sociolinguistics | Noun | زبان کا مطالعہ ۔ سماجی عوامل کے تعلق سے ۔ سماجی لسانیات ۔ |
| Sociological | Adjective | عمرانیات کا ۔ عمرانیات کے طریقہ کار سے مُتعلّق ۔ |
| Sociological criticism | Adjective | عمرانی تنقید ۔ |
| Sociologically | Adverb | عمرانیات کے رُو سے ۔ |
| Sociologist | Noun | ماہِر عمرانیات ۔ |
| Sociology | Noun | عمرانیات ۔ |
| Sociology of knowledge | Adjective | علم کا وہ نظریہ جو علم سماجی استعمال کے سیاق و سباق میں دیکھتا ہے ۔ |
| Sociomedical | Noun, Adjective | سَماجی طِبّی ۔ سوشیالوجی سے مُتاثَر ہو کَر اَدویَہ کے مَسائل سے مُتَعلِق |
| Sociometric | Adjective | اِنسانوں کے باہمی تعلقات کے مُطالعہ سے مُتعلق ۔ معاشِرہ پیمائی کا ۔ |
| Sociometric questionnaire | Adjective | سماج پیمائی میں استعمال ہونے والا آلہ جس میں ایک معمول اپنے پسندیدہ دوستوں میں سے پانچ کا بالترتیب انتخاب کرتا ہے ۔ |
| Sociometrist | Noun | مُعاشِرہ پیما ۔ |
| Sociometry | Noun | مُعاشِرہ پیمائی ۔ کِسی مجلِسی گروہ میں لوگوں کے باہمی تعلق کا مُطالعہ ۔ |
| Sociopath | سماج دشمن یا غیر سماجی کردار والا شخص ۔ | |
| Sociopathdogy | Noun | سماجی مرضیات |
| Sociopathic | سماج دشمن یا غیر سمجی کردار سے متعلق ۔سماج دشمن ۔غیر سماجی ۔ | |
| Sociopathysm | سماج دشمنی ۔ | |
| Sociopolitical | Adjective | مُعاشرتی سیاسی ۔ ان عوامِل کے مُتعلّق ۔ |
| Sociopsychological | معاشری نفسیاتی ۔ سماجی نفسیاتی ۔ | |
| Sociotherapy | Phrase | نفسیاتی معالجہ کے بجائت باہمی روابط کے ذریعہ کسی مریض کا اعلاج کرنا |
| Socius | Noun | شریک کار ۔ ہم کار ۔ ہم منسب ۔ |
| Socius criminis | Noun | شریک جُرم ۔ رفیق جُرم ۔ |
| Sock | سوک ۔ موزہ ۔ دستانہ | |
| Sock and scythe | جو تنا اور کٹنا ۔ |