soda lime – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوڈا لائم ۔ (چونا ، کلس) خاکستری رنگ کا ٹھوس جو سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ کے محلول کو کیلشیم آکسائیڈ سے ملانے پر حاصل ہوتا ہے ۔ اس آمیزش سے Ca(OH) اورNa OH کا مکسچر بنتا ہے ۔ اس خشکندہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چوں سوڈا ۔ سوڈا ہائیڈروآکسائیڈ اور کیلسیم ہائیڈرو آکسائیڈ سے تیار کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu