English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Societally Adverb مُعاشرتی حیثیت لیے ہوۓ ۔
Societarian Adjective سماجی ۔ اشتراکی ۔ سوسائٹی دار ۔
Societary Adjective سماجی ۔ معاشرتی ۔
Societies act sa 1925 co operative
Societies registration act قانون رجسٹری انجمنان ۔
Society Adjective سماج معاشرہ لوگوں کا گروہ جو کسی مشترکہ مقصد کے لیے باہم متحد ہو ۔
Society co operative انجمن امداد باہمی ۔
Society hand Noun پیشہ وروں کی انجمن کا کاریگر ۔
Society house Noun پیشہ وروں کی انجمن کا کارخانہ ۔
Society moulds a man Phrase خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے
Society moulds men Idiom خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے ۔
Society moulds the man Idiom خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے ۔
Society of freinds Noun ایک عیسائی فرقہ ۔
Society under liquidation انجمن زیر تحلیل ۔
Society verse تفریحی شاعری ۔
Socinian Noun سوسینی ۔ اطالوی پروٹیسٹنٹ فقیہوں لیایئس یان ۔
Socinianism Noun سوسینیت ۔
Socinianize سوسی نس کے عقیدے کا ماننا یا بنانا ۔
Socio economic Noun سماجی و معاشی ۔
Socio economic Noun سماجی و معاشی ۔
Socio economic accounting Adjective اکائونٹنگ کے طریقہ ہائے کار اور مالی معلومات سے متعلق فیصلوں کے سماجی نتائج کا مطالعہ ۔
Socio economic econ Adjective سماجی اقتصادی اس نظریہ کے متعلق کہ معاشرتی اور معاشی عوامل اپنے اثرات کے لحاظ سے ایک دوسرے میں اس قدر پیوست ہیں کہ ان میں سے ہر جزو دوسرے کی معانت کرتا ہے اور دوسرے کا اثر بڑھاتا ہے ۔
Socio economic status Adjective کسی سماجی طبقہ میں کسی فرد کی حیثیت ۔
Socio linguistics Adjective زبان کی عمرانیات کا مطالعہ یا باالفاظ دیگر زبان ثقافت اور سماجی ڈھانچا میں تعلق ۔
Socio political
Socio technics Adjective سماجی علوم کا وہ علم و طریقہ جو سماجی مسائل حل کرنے اور سماجی اداروں کی توضیح سے متعلق ہو ۔
Sociobiology Noun انسانوں اور حیوانوں میں سماجی برتاو یا کردار کا حیاتیاتی نقطہ نظر سے سائنسی مطالعہ ۔
Sociocentric سماج مرکزی ۔
Sociocracy معاشرہ شاہی ۔سماجی حکومت ۔ایک نظر یاتی طرز حکومت جس میں سماج کو شاہی حقوق حاصل ھوتے ہیں
Sociocultural Adjective مُعاشَرتی ۔ ثَقافتی ۔ سَماجی سیٹِنگ میں کَلچَر سے مُتَعلِق